@obaid745: 🇵🇰 پاکستان صرف ایک ملک نہیں، ایک جذبہ ہے! 💚 یہ مٹی ہماری پہچان ہے، یہ سبز پرچم ہماری شان ہے، اور پاکستان سے محبت ہمارے دلوں میں بستی ہے۔ آؤ اس یومِ آزادی پر عہد کریں کہ اپنے پاکستان کو مزید خوبصورت، سرسبز اور مضبوط بنائیں گے۔ 🌿🇵🇰 پاکستان زندہ باد! 💚 14 اگست مبارک! 🇵🇰✨ @Sarsabz Fertilizers #SarsabzPakistan #PakistanZindabad #14August #IndependenceDay #Pakistan