الحمد للہ الحمدللہ 🥰🥰
میں اس گھر میں پیدا ہوئی ہو جہاں عید میلاد النبی منانے کو سنت سمجھا جاتا ہے
اور جن کی وجہ سے ہمیں اتنا کچھ ملا ان کی ولادت کا دن نہ منائے تو ہمارا اس دنیا میں ہونا کس کام
2026-08-15 08:34:34
907
🐼𝙢𝙖𝙧𝙧𝙮🦋 :
ہم تو اس گھر میں پیدا ہوئے ہے جہاں پورے جوش سے عید میلاد النبی منائی جاتی ہے
🥰🥰 allhamdullillah ❤️
2026-08-15 16:06:27
462
𝙞𝙩'𝙨 𝑸𝒖𝒆𝒆𝒏 👑˚₊· :
الحمدللہ میں سنی گھرانے میں پیدا ہوئی ہوں اور جہاں عید میلاد النبی منانے کو سنت سمجھا جاتا ہے او ہمیں فخر ہے ☺️☺️☺️
2026-08-15 12:01:10
280
𝆺𝅥⃝🦋ℙ𝕖𝕖𝕣 𝔸𝕛𝕞𝕒𝕝⟵̽ ⃟💖 :
جو سنی ہے وہ تو ہمیشہ کہے گا۔۔۔🥰
رہے گا یونہی ان کا چرچا رہے گا یونہی 💖
🥰🥰الحمد اللہ ہم سنی گھرانے میں پیدا ہوئے ہیں جہاں عیدمیلادالنبی منانا سنت ہے
2026-08-15 16:59:11
105
hafiz bhai bhai ♥️ :
ہم تو اس گھر میں پیدا ہوئے ہے جہاں پورے جوش سے عید میلاد النبی منائی جاتی ہے
🥰🥰
2026-08-15 12:54:25
78
Ch Noraiz :
عید میلاد النبی منانا شرک ہے کیا؟؟؟؟؟
2026-08-15 05:51:10
8
🕊️⃝🌸مرگئی شہزادی 🎀⃝😥 :
🥰عاشقان رسول حاضری لگاؤ
سرکار کی آمد🥰❤️مرحبا
2026-08-16 02:34:12
37
🕊️:ℳℴℴ𝓃°_°ℒ𝒾ℊ𝒽𝓉 ♡. :
الحمد للہ الحمدللہ 🥰🥰
میں اس گھر میں پیدا ہوئی ہو جہاں عید میلاد النبی منانے کو سنت سمجھا جاتا ہے
اور جن کی وجہ سے ہمیں اتنا کچھ ملا ان کی ولادت کا دن نہ منائے تو ہمارا اس دنیا میں ہونا کس کام
2026-08-16 06:27:24
69
𝓜𝓲𝓵𝓲 🌷 :
الحمدللہ ہم سنی گھرانے میں پیدا ہوئے ہیں اور ہمیں فخر ہے اس بات پر❤️
2026-08-15 11:23:13
20
"sad petals" 🥀 :
رہے گا یونہی ان کا چرچا رہے گا ۔ ارے خاک ہوجائیں جل جانے والے۔🥰❤💫🫀🌸
2026-08-15 13:30:40
27
MehAr Zadi ✨✨ :
Toba toba astagfrullah
2026-08-15 02:43:09
13
🥀🥀islam ki Shahzadi 🥀🥀 :
Allhumduliallah Suma Allhumduliallah
2026-08-15 16:59:39
5
nawabzadi😎❤️ :
الحمد اللہ ہم سنی گھرانے میں پیدا ہوئے ہیں جہاں عیدمیلادالنبی منانا سنت ہے