@iiuisphalia: ہم حرمِ مکہ مکرمہ کی بابرکت فضاؤں سے براہِ راست اس مبارک لمحے میں شریک ہیں، جہاں ہم پاکستان کے یومِ آزادی اور ماہِ مبارک ربیع الاول کا استقبال کر رہے ہیں۔ 🤲 اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ پوری امتِ مسلمہ کو اپنی رحمت، وحدت اور امن سے نوازے، اور ہر آزمائش سے محفوظ فرمائے۔ 🤲 خاص دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ پاکستان کو استحکام، ترقی، امن اور خوشحالی عطا فرمائے اور اسے دنیا میں ایک مضبوط اور باوقار اسلامی ریاست بنائے۔ 🤲 نیز دعا ہے کہ IIUI Schools کو اس کے تعلیمی و تربیتی وژن میں کامیابی عطا فرمائے، اور اسے علم، کردار اور قیادت کی بہترین درسگاہ بنائے۔ پاکستان زندہ باد! 🇵🇰 | ربیع الاول مبارک 🌙