@Mariyam shezadiiiii:🌙✨ 12 Blessed is the Lord. ✨🌙
Happy Eid to all Muslims. 💚🌹
May God bless us on this blessed day with joy, love, peace and blessings in our homes. 🤲✨
The Holy Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) 🌹@Mariyam shezadiiiii:✌️:میلاد منانے کے چار فوائد ‼️🌹
(1) الله کا میلاد نہیں ہوسکتا، اور جس کا میلاد ہو وہ خدا نہیں ہوسکتا۔ گویا ہم میلادِ مصطفیٰ ﷺ منا کر اللہ تعالیٰ کی توحید کا اعلان کرتے ہیں۔
(2) میلادِ مصطفیٰ ﷺ منا کر ہم اللہ پاک کی عظیم نعمت کا شکر ادا کرتے ہیں۔
وَجَبَالشّکْرُعَلَیْنَا ﷺ🌹
(3) ہم میلاد منا کر ختمِ نبوت ﷺ کے عقیدے کا اعلان کرتے ہیں، گویا ہم اعلان کرتے ہیں کہ الحمدللہ ہم اپنے نبی پاک ﷺ کے دامن سے وابستہ ہیں۔
(4) میلاد منانے سے محبتِ رسول ﷺ میں اضافہ ہوتا ہے، اور محبتِ رسول ﷺ انسان کو آپ ﷺ کی سنت اور تعلیمات پر چلنے کی ترغیب دیتی ہے۔
بس حضور ﷺ نال وفا کرو، محبت کو عمل بناؤ۔ ❤️🌹@Mariyam shezadiiiii:🌹:محرم ہو یا 12 ربیع الاول، جب جلوس نکلتے ہیں تو سڑکیں لوگوں سے بھر جاتی ہیں، نعرے بلند ہوتے ہیں اور محبت و عقیدت کا اظہار کیا جاتا ہے۔ کوئی کہتا ہے ’’رسول ﷺ کے نام پر جان بھی قربان‘‘، کوئی حضرت علیؓ سے محبت کے نعرے لگاتا ہے اور کوئی امام حسینؓ کی عظیم قربانی کو یاد کرتا ہے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ اگر ہم واقعی رسول اللہ ﷺ، حضرت علیؓ اور امام حسینؓ سے محبت کرتے ہیں تو ہماری مساجد اور امام بارگاہیں خالی کیوں نظر آتی ہیں؟ محبت صرف نعروں، جلوسوں اور جذبات کے اظہار کا نام نہیں؛ محبت تو اس بات کا تقاضا کرتی ہے کہ ہم ان ہستیوں کی تعلیمات کو اپنی زندگی میں بھی اپنائیں، نماز کی پابندی کریں، حق و انصاف کا ساتھ دیں، سچ بولیں اور اپنے کردار کو بہتر بنائیں۔ محبت کا اصل ثبوت زبان کے نعروں سے نہیں، عمل سے ہوتا ہے۔اللهم💛🌻ﷺصل💛🌻ﷺوسلم🌻ﷺوبارك💛🌻ﷺعلى💛🌻ﷺنبينا💛🌻ﷺمحمد💛🌻ﷺوعلى💛🌻ﷺاله💛🌻ﷺوصحبه💛🌻ﷺاجمعينﷺ💛@Mariyam shezadiiiii:لآ إله إلا الله وحده لا شريك له له الملك وله الحمد وهو على كل شيء قدير@Mariyam shezadiiiii:💕:آقا ﷺ کا دیوانی🫀✨:حضور ﷺاپنے در پہ بُلائیے نہ حضور ﷺدل اداس ہے چہرہ دکھلائیے نہ حضور ﷺکہاں اتنی سقت کہ آپکے در پہ پہنچ سکوں حضور ﷺاپنےخادموں میں مجھے بلائیے نہ🥹💖 دعا کیجے گا اللہ پاک دوبارہ جلد مکہ مدینہ کی حاضری نصیب فرمائیں
:کبھی کبھی دل اتنا مچلتا ہے ، اتنا بےقرار ہوتا ہے کہ جی چاہتا ہے کائنات کے ذرے ذرے سے ، ہر انسان ، ہر چرند پرند سے کہوں میرے لیے دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ مجھے مدینہ منورہ میں گھر عطا فرمائے ۔
2026-08-26 03:31:56
0
owaise Raza qadri.ka.dewana :
ماشاءاللہ سبحان اللہ ۔میری۔جان۔اویس۔قادری۔اپکی۔نعت۔۔یری۔روح۔کی۔غذا۔ھے۔اپکی۔مسکراہٹ۔مییری۔جان۔ھے
2026-09-05 20:40:59
1
To see more videos from user @hamza_ahmed797, please go to the Tikwm
homepage.