@ufee_ch: جو کچھ تھا پاس ہم نے سارا لگا دیا کچھ لوگ پھر بھی ہم سے کمائے نہیں گئے🍂 #viral #grow #account #account #foryou

محبت 🦋
محبت 🦋
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 14 August 2026 18:50:27 GMT
191058
20826
191
750

Music

Download

Comments

coozymoon1
🌝 :
caption plz
2026-08-17 12:17:55
2
alicheema_76
ᗩLI ᑕᕼEEᗰᗩ :
sad log kidr hen 😞🥀😖
2026-08-18 16:03:12
9
nnnnnnnnnnnmnnnnnnmmnmmn
Nazim Abbas Chahdar :
اور ایسے میں نے جانا کہ کسی کو ادھورا پانے کی اذیت سے بہتر ہے کہ اسے مکمل کھو دیا جائے کیونکہ ادھورا شخص بر روز تھوڑا تھوڑا مارتا ہے مکمل کھونا ایک بار مارتا ہے آدها ساتھ زہر ہے جو روز قطره قطره پلایا جائے، پورا بچھڑنا ایک گھونٹ کا زہر ہے ادھورے رشتے میں نہ جینے کی خوشی ملتی ہے نہ مرنے کا سکون مکمل کھو دو تو کم سے کم ماتم تو مکمل کر لو گے ادھورا پانا ایسا ہے جیسے پیاس ہو اور سامنے نمکین پانی کا دریا نہ پی سکو نہ چھوڑ سکو، بس تڑپتے رہو مکمل کھونے کے بعد آنکھ بند کر کے رو سکتے ہو، ادھورے میں آنکھ کھلی رکھنی پڑتی ہے کیونکہ وہ سامنے ہوتا ہے، پر تمہارا نہیں ہوتا ادھوری محبت لاش ہے جسے دفن بھی نہیں کر سکتے کندھے پر اٹھائے پھرتے ہو مکمل جدائی قبر ہے، کم سے کم فاتحہ تو پڑھ سکتے ہو ادھورے لوگ امید زندہ رکھتے ہیں، اور امید سب سے بڑی اذیت ہے مکمل کھو دو تو امید مر جاتی ہے، اور امید کے مرنے پر انسان جینا شروع کرتا ہے آدھا اپنانا آدھا چھوڑ دینا یہ محبت نہیں ٹارچر ہے اس سے بہتر ہے کہ وہ سرے سے ہو ہی نا ادھورا پانے والا ہر رات یہ سوچ کر سوتا ہے کہ کل شاید پورا مل جائے مکمل کھونے والا یہ سوچ کر سوتا ہے کہ اب کچھ نہیں ملنا، سو جا ادھورے رشتے کا جنازہ روز نکلتا ہے، مکمل رشتے کا جنازہ ایک بار میں نے ادھورا پا کر دیکھا بر سانس پر قرض تھا میں نے مکمل کھو کر دیکھا، قرض اتر گیا اب سانس اپنی ہے ادھورا شخص تمہیں زندہ لاش بنا دیتا ہے، مکمل جدائی تمہیں دوباره انسان بنا دیتی ہے اس کے 50% ہونے سے بہتر ہے کہ وہ 0% ہو جائے کیونکہ 50% روز یاد دلاتا ہے کہ 50% کہاں گیا ایک دن میں بھلا دیتا ہے کہ کچھ تھا بھی 0% ادھورا پانا ایسا ہے جیسے روٹی کا ٹکڑا دیکھو پر کھا نہ سکو مکمل کھونا ایسا ہے جیسے بھوکے سونا صبح بھول جاؤ گے میں نے سیکھا کہ آدھے دل سے چاہنے والا پورے دل کو بیمار کر دیتا ہے اس لیے اب پورا چاہو یا پورا چھوڑ دو بیچ کا راستہ قبرستان جاتا ہے ادھوری موجودگی مکمل غیر موجودگی سے زیادہ تکلیف دیتی ہے کیونکہ غیر موجودگی کی عادت ہو جاتی ہے، ادھوری موجودگی کی کبھی نہیں اور میں نے فیصلہ کر لیا، اب ادھورا کوئی نہیں چاہیے یا تو مکمل میرا یا مکمل کسی اور کا یا مکمل کسی کا بھی نہیں
2026-08-17 02:47:51
13
cgmonster110
🇷 🇴 🇱 🇦 🇦 🇨 :
Haye kamal 🙃🖤
2026-08-18 19:45:02
0
nadir_ali_khan_1
Nadir Ali Khan :
hayeee🥀💔🥹🫴 N
2026-08-18 20:08:16
0
farahwaheed931
꧁༒☬𝓕𝓐𝓡𝓐𝓗-𝓦𝓐𝓗𝓔𝓔𝓓☬༒꧂ :
وقت کی آخࢪی دہلیز پࢪ پہنچ کـࢪ معلوم ہوتا ہــے کـہ سبـۤـۤـۤᷱ᪳̑̈ـۤـۤـۤـۤـ ســے پائیـداࢪ رفاقتــــ `اپنـی ذات` کـی ہوتـی ہــے!!🙂💔
2026-08-17 16:15:36
10
mgmental302
ذہنی مریض_💔 :
*ایــک نــیــنــد ہــے جــو رات بــھــر نــہــیــں آتــی*😔😢 *اور ایــک نــصــیــب ہــے جــو ہــر وقــت ســویا رہــتــا ہــے۔*🥺💔
2026-08-15 18:46:12
34
xhani__01
★ îTx _ xhåنî ★ :
کسی کا ظرف دیکہنا ہو تو اسے عزت دو فطرت دیکہنی ہو تو اسے آزادی دو.....🥺🥀
2026-08-16 18:34:49
19
mian.muntazir.mehdi
میاں منتظر مہدی ❤️‍🩹 :
hyyyeee 🥺
2026-08-17 07:55:56
4
husnainwwe
🖇️tiger⛓️jutt🧢 :
وقت زندگی ہے، جب کوئی ہمیں اپنا وقت دیتا ہے تو وہ ہمیں اپنی زندگی کا اِک حصہ دے رہا ہوتا ہے...!!♥️🌸
2026-08-17 13:31:39
5
liaqat.mallah3
Liaqat Mallah :
Hayeee💔😩
2026-08-18 18:23:24
0
.afridi.041
Sagaar.Afridi041 :
دیکھ کتنا بد نصیب ہوں میں اتنا چاہنے کے بعد بھی میں تیرے دل میں اپنے لیے کوئی جگہ نہیں بنا پایا _?
2026-08-17 08:07:12
9
raonaeem373
raonaeem373 :
جو کچھ تھا پاس ہم نے سارا لگا دیا کچھ لوگ پھر بھی ہم سے کمائے نہیں گئے ❣️🤌
2026-08-16 15:43:04
11
hujutt007
Jutt 🚫🫰🏻 :
Logo ko hasil krnay ki chah hi to zaleel krwati jb is chahat se chutkara hasil ho jye to ...
2026-08-15 16:31:36
5
mani.hu.yar1
💔🩹Nekama Lerka...🖤🥀 :
Uff…😭❤️‍🩹
2026-08-14 21:13:41
5
khalidlodhi7
lodhi :
koi shak ni ha is ma 🥺🥺
2026-08-15 16:20:32
4
abdulwahab.74
NARCo๛PABLO :
Line✨
2026-08-14 23:44:32
4
moghees56
🫀ھٹیاں بالا آزاد کشمیر🍁 :
اگر کوئی اپنے جذبات اور احساسات آپ پر نچھاور کرے تو آپ پر بھی لازم ہے اس میں خیانت نہ کرنا
2026-08-17 18:42:11
4
sandhoug777
Aحsاn Sاnدhو🦅 :
بڑھ جائے حد سے تو بہت نقصان دیتی ہیں، خواہشیں، بارشیں،نادانیاں، اور محبتیں وغیرہ۔🙃
2026-08-17 19:03:39
1
aamirshahzad6138
ÀÀMĪR ÀÀRRIN.6138 :
AA_💔:*ایــک نــیــنــد ہــے جــو رات بــھــر نــہــیــں آتــی*😔😢 *اور ایــک نــصــیــب ہــے جــو ہــر وقــت ســویا رہــتــا ہــے۔*🥺💔
2026-08-17 18:14:55
2
To see more videos from user @ufee_ch, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About