@ehtisham.attari12: مرکزی جامعۃ المدینہ گوجر خان کے ہونہار طالب علم حافظ بلال سعید کو سکالرشپ ملنے پر مبارکباد الحمدللہ دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ دنیاوی تعلیم میں بھی ٹاپ پوزیشن اللہ پاک با عمل عالم دین بنائے مرکزی جامعۃ المدینہ دعوت اسلامی گوجر خان#viralvideos #fyp #dawateislami #pakistani_tik_tok #foruyou