@elara2868: #CapCut Feeling stronger than yesterday. ✨ The body achieves what the mind believes. #SelfImprovement #FitnessJourney #Stretching #consistency

Elara Nova
Elara Nova
Open In TikTok:
Region: AE
Friday 14 August 2026 19:48:16 GMT
17372
1064
71
168

Music

Download

Comments

bobargos1
Bobargos :
You have to eat that like there’s no tomorrow!!!!!!!
2026-09-08 05:17:58
0
monsooralikhan22
MANSOOR ALI KHAN :
Good varee
2026-09-10 23:53:25
0
tanhabachaa4
Asharaf Ali :
❣️🥺🥺🥺❣️🥺🤐😭 x
2026-09-10 19:20:34
0
areka795
areka huq :
your cat is beautiful
2026-08-17 16:54:27
0
user7701570937174
ابو عمروTAMER :
وااوو
2026-08-14 19:54:08
0
skmateen54
Sk Mateen :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️my love 💋💋💋💋❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-08-14 20:29:58
0
ayyanalibhttoayya
ayyanalibhttoayya :
🥰nice
2026-08-16 12:55:57
0
ch..imran79
😘 😘 💕 چ ا ن د ا جی 💕💕💕 :
ooosssaaammm 💋💋💋
2026-08-16 13:02:05
0
ahmedabad4338
بُّآًّشََآًّ :
اول
2026-08-14 19:59:39
0
aysharajput631
Aysha Rajput :
xi
2026-08-20 17:58:12
0
user1113607237319
سلم على بعينك ❤️ :
🔥🔥👌
2026-08-14 20:29:28
0
mohammadbayzeedka
Mohammad Kakar :
🌹🌹
2026-08-15 02:54:00
0
jairo.contador
Jairo Contador :
2026-08-15 00:40:20
0
inayattullah.dhar
Inayattullah Dharejo :
2026-08-17 17:46:02
0
awaz.awaz01
Awaz Awaz :
🌹
2026-08-19 11:52:37
0
hammadahmedlander
× حماد × :
uffg😳😳
2026-09-13 14:53:59
0
relax..................7
🇦🇪NO__ENTER😈 :
Oye..?
2026-08-14 20:08:53
0
aqibsonu666
Aqibsonu4569 :
Oeeeee so hot
2026-08-16 12:58:02
0
sujon.kuri2
Sujon Kuri :
kie Hot
2026-08-16 07:28:11
0
jamesrichards22
JamesRichards22 :
I guess you must be making some man very happy, wish I were he
2026-08-16 00:21:28
0
user2333488z
tarek khemissi :
💋💋💋
2026-08-14 19:55:11
0
To see more videos from user @elara2868, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

انصاف فیمیل اور یتیم ایجوکیشن کارڈ! چیئرمین عمران خان کا وژن ہے کہ ایک فلاحی ریاست میں ہر طالب علم کو تعلیم حاصل کرنے اور اپنی تعلیم جاری رکھنے کے یکساں مواقع میسر ہوں۔ خصوصاً خواتین اور یتیم طلبہ کے لیے مالی مشکلات ان کی تعلیم اور مستقبل کی راہ میں رکاوٹ نہیں بننی چاہئیں۔ اسی وژن کے تحت وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت میں صوبائی حکومت اعلیٰ تعلیم تک رسائی، تعلیمی تسلسل اور طلبہ کے لیے سازگار تعلیمی ماحول کو یقینی بنانے کے لیے اصلاحات اور عملی اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے۔ انصاف فیمیل اینڈ یتیم ایجوکیشن کارڈ بھی اسی سلسلے کی ایک اہم کڑی ہے۔ انصاف فیمیل اور یتیم ایجوکیشن کارڈ کی نمایاں پیش رفت: 🔹 2025 میں آغاز: خواتین اور یتیم طلبہ کی اعلیٰ تعلیم کے تسلسل کے لیے حکومتی اقدام 🔹 30 اضلاع: اسکیم کا دائرہ کار 🔹 تمام سرکاری خواتین کالجز: طالبات کے لیے اسکیم کی سہولت دستیاب 🔹 سرکاری مردانہ کالجز: یتیم طلبہ کے لیے اسکیم کی کوریج 🔹 325 ملین روپے: مالی سال 2025-26 کے لیے مختص رقم 🔹 118.37 ملین روپے: مالی سال 2025-26 میں رپورٹ شدہ اخراجات 🔹 325 ملین روپے: مالی سال 2026-27 کے لیے مختص رقم اس اقدام کا مقصد خواتین اور یتیم طلبہ کے لیے اعلیٰ تعلیم تک رسائی کو آسان بنانا، مالی مشکلات کے باعث تعلیم ادھوری چھوڑنے کے امکانات کو کم کرنا اور طلبہ کو اپنے تعلیمی سفر پر یکسوئی سے توجہ دینے کے مواقع فراہم کرنا ہے۔ مستقبل میں اسے قانون سازی کے ذریعے مستقل پروگرام بنانے کی منصوبہ بندی بھی کی جا رہی ہے۔ تعلیمی اصلاحات کا اصل مقصد صرف اداروں اور سہولیات میں اضافہ نہیں، بلکہ ہر اُس طالب علم کے مستقبل کو محفوظ بنانا ہے جو محنت، صلاحیت اور خواب تو رکھتا ہے لیکن مالی مشکلات اس کی راہ میں رکاوٹ بن جاتی ہیں۔ ایک طالبہ کے لیے یہ کارڈ اس کے خوابوں کو جاری رکھنے کا وسیلہ، جبکہ ایک یتیم طالب علم کے لیے یہ احساس کہ اس کی تعلیم اور مستقبل بھی ریاست کی ترجیحات میں شامل ہیں۔ یہ صرف مالی معاونت نہیں، بلکہ تعلیم کے تسلسل، مساوی مواقع، خوداعتمادی اور بااختیار نوجوان نسل کی تعمیر میں ایک اہم سرمایہ کاری ہے۔ #CMKP #SohailAfridi #ImranKhan #EducationCard #HigherEducation #FemaleEducation #OrphanEducation #EqualOpportunities

About