@ashukhan8045: ہم بیٹیاں ہیں، ہمارا حق کیوں نہیں؟ ہر فرض کے وقت ہمیں یاد کیا جاتا ہے، مگر جب حق دینے کی باری آئے تو ہمیں بھلا دیا جاتا ہے۔ ہم سے ہر رشتے کا فرض نبھانے کی امید رکھی جاتی ہے، تو پھر ہمارے حق اور ہماری خوشیوں کا خیال کیوں نہیں رکھا جاتا؟ بیٹیاں صرف فرض نبھانے کے لیے نہیں ہوتیں، انہیں بھی محبت، عزت اور اپنے حق کی ضرورت ہوتی ہے۔ 💔

pgl ka hu yrrrr🤌😩❤️‍🩹
pgl ka hu yrrrr🤌😩❤️‍🩹
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 14 August 2026 21:23:57 GMT
1063
40
2
3

Music

Download

Comments

shahzada5740
Sherry🫀🥹 :
hyyyyy 🤌🏻🥺🫀
2026-08-15 15:25:28
1
sufyan519
Sufyan khan :
🥺🥺🥹💔
2026-08-15 06:37:27
0
To see more videos from user @ashukhan8045, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About