مدارس والوں کو بھی چاہیے کہ تعداد کو نہ دیکھیں بلکہ استعداد والے طلبہ کرام کو داخلہ دے آج کل صرف تعداد کو ترجیح کیا جاتا ہے جی میں بھی دورہ حدیث کا طالب علم ہوں
2026-08-15 17:59:38
11
Mughfoor Ur Rehman :
باتیں اپنی جگہ درست ہیں، بولنے پر کوئی پابندی نہیں، بولتے جائیں؛ مشورہ مفت ہے۔
لیکن مدارس میں بھی بہت سی اصلاحات کی ضرورت ہے۔ جب وہاں ضروری اصلاحات اور بہتری آئے گی، تب ہی آپ کی باتیں زیادہ مؤثر اور مفید ثابت ہوں گی۔
2026-08-15 09:55:50
13
Gul :
حضرت آپ نے گھر کے لیے حکومتی سکیم والا قرضہ لینے کو جائز بتایا، اسکی ویڈیو میں نے دیکھی تھی،کیا آپ نے اس پر باقاعدہ فتویٰ بھی جاری کیا ہے؟ اگر کیا ہے تو وہ بھی ضرور شیئر فرمائیں
2026-08-15 07:01:24
3
Mufti ismail toru :
لکل احد جزاکم اللہ جی
2026-08-15 20:42:56
4
ATTAULLAH KHAN :
ماشاءللہ اللہ مفتی صاحب کو لمبی زندگی دے میرے استاد محترم ھے جامعہ بنوریہ میں رابعہ تک پڑھا ہو مفتی صاحب کی باتیں بہت یاد آتی ھے 🥺
2026-08-15 01:27:27
2
Shaikh Shakeel 313 :
@Shaikh Shakeel 313:آپ عربی میں فی البدیع تقریر کر سکتے ھیں
2026-08-16 06:42:18
1
Islam ki shahzadi :
English course female kb or kaha hoga fees b bta dy
2026-08-21 08:58:48
1
محمد ابرہیم :
مجھے بھی سیکھنا ہے
2026-08-15 03:16:00
3
Muhammad Yousaf 313 :
باتیں اچھی ہیں حضرت کی
2026-08-15 09:32:49
1
Mufti Fazal Rabi speeches :
ماشاءاللہ زبردست
2026-08-16 17:01:31
1
Hasnain Muavia bhakker :
بالکل صحیح فرمایا ۔بھترین نصائح ۔
2026-08-16 01:43:56
1
saqi0111 :
بہترین بات
2026-08-15 10:08:39
1
❥🅷คmd🅰𝔯d :
ماشاءاللہ حضرت جی بہت اعلی 🥰
2026-08-16 18:47:40
1
Muhammad Saqib :
قربان ✨
2026-08-15 08:58:30
1
Ilyas Khan :
ماشاءاللہ
2026-08-15 23:11:13
1
Zubair Sarkani :
❤️
2026-08-14 22:40:19
1
Shaikh Shakeel 313 :
آپکو عربی میں فی البدیع تقریر کر سکتے ھیں
2026-08-16 06:41:56
1
Ikram ullah khan1965 :
ماشاءاللہ بہترین نصائح 🥰💗 بنیادی باتیں وقت کی ضرورت
2026-08-16 02:22:45
1
user43331630130046 :
انگلش اور عربی لینگویج کے لئے کیا کیا جائے
2026-08-16 05:10:03
1
Saad_Speaks :
Mashallah Hazrat ❤️❤️
2026-08-30 06:53:55
0
علی🚩 :
مولانا صاحب سید طالب علم کیلئے مدرسہ کے لنگر کا کھانا جائز ہے حوالہ دے کر وضاحت فرمائیں
2026-08-30 15:59:42
0
q ismail nawaz :
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حضرت اپ کا فون نمبر چاہیے جزاک اللہ
2026-08-29 06:30:18
0
️ :
ماشاءاللہ حضور بہت اچھی باتیں فرمائی میں الحمدللہ سادسہ کا طالب علم ہوں اور ایف بھی مکمل کر لیا ہے اور اب انگلش سیکھ رہا ہوں اس کے بعد عربی پر توجہ کرنی دعاؤوں کی درخواست ہے
2026-08-29 13:32:29
0
••Hafiz•• :
Hazrat g M hifz ki class prhata Hun ab apna jamia Yani class start kar rha Hun Dua bhi farmain koi mashwra bhi
2026-08-15 03:10:21
0
To see more videos from user @muftiismailtoruofficial, please go to the Tikwm
homepage.