@sweetwhisper13: : بیٹا، تمہیں یاد ہے؟ بچپن میں تم ذرا سا روتے تھے تو میں رات بھر تمہارے سرہانے بیٹھی رہتی تھی… تمہیں بخار ہوتا تو میری آنکھوں سے نیند روٹھ جاتی تھی، تم بھوکے ہوتے تو میرے حلق سے نوالہ نہیں اترتا تھا۔ میں نے تمہیں اپنے آنچل کی چھاؤں میں پالا، تمہاری ہر تکلیف کو اپنے دل پر لیا… پھر آج تم اتنے بڑے کیسے ہو گئے کہ اپنے دل کا دکھ بھی مجھ سے چھپانے لگے؟ آج تمہارے سرہانے نیند کی دوائیاں دیکھیں تو میرا دل ٹوٹ گیا… بیٹا! جس ماں نے تمہیں سُلانے کے لیے اپنی نیندیں قربان کی تھیں، وہ یہ کیسے برداشت کرے کہ اس کی اولاد اب سکون کی نیند کے لیے دوائیوں کی محتاج ہے؟ غم اگر دل میں رکھو گے تو بوجھ بن جائے گا، ماں سے کہہ دو گے تو شاید آنکھوں سے آنسو بن کر نکل جائے دنیا تمہارا درد پوچھے یا نہ پوچھے، ماں تمہاری خاموشی بھی سن لیتی ہے۔" #fyppppppppppppppppppppppp #deepthoughts #viralvideo #dontunderreviewmyvideo #fypシ゚viral
میری جان میری پیاری ماہی الله پاک آپکو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائیں آمین ثم آمین 🥰🥰🥰
2026-08-16 10:36:15
9
Scholar Marketing :
Same situation.. zindagi me bhot doky khaye 😢
2026-08-16 09:57:32
2
Amir zeb436 :
Or Jin k sar pr Maa he na ho?? 😭🙏🏻…!!! Sochty Hain Tujhy Wazoo kr k,,, Maa Yoon Tera Ehteram Krty Hain….!!! 😭🤲🏻
2026-08-18 08:34:35
3
Haroonabad Furniture's :
ماں نے میرے سرہانے رکھی نیند کی گولیاں دیکھیں، پھر مجھے سینے سے لگا کر بس اتنا کہا بیٹا، تمہیں یاد ہے؟ بچپن میں تم ذرا سا روتے تھے تو میں رات بھر تمہارے سرہانے بیٹھی رہتی تھی… تمہیں بخار ہوتا تو میری آنکھوں سے نیند روٹھ جاتی تھی، تم بھوکے ہوتے تو میرے حلق سے نوالہ نہیں اترتا تھا۔ میں نے تمہیں اپنے آنچل کی چھاؤں میں پالا، تمہاری ہر تکلیف کو اپنے دل پر لیا… پھر آج تم اتنے بڑے کیسے ہو گئے کہ اپنے دل کا دکھ بھی مجھ سے چھپانے لگے؟ آج تمہارے سرہانے نیند کی دوائیاں دیکھیں تو میرا دل ٹوٹ گیا… بیٹا! جس ماں نے تمہیں سُلانے کے لیے اپنی نیندیں قربان کی تھیں، وہ یہ کیسے برداشت کرے کہ اس کی اولاد اب سکون کی نیند کے لیے دوائیوں کی محتاج ہے؟ غم اگر دل میں رکھو گے تو بوجھ بن جائے گا، ماں سے کہہ دو گے تو شاید آنکھوں سے آنسو بن کر نکل جائے دنیا تمہارا درد پوچھے یا نہ پوچھے، ماں تمہاری خاموشی بھی سن لیتی ہے
2026-08-17 08:07:39
2
💕MOTHER❤️ IS💕LIFE💕 :
hy Allah g🙏🙏🙏😭😭😭میری ماں کو سلامت رکھنا ہاؤ پردیس کی زندگی 😭😭😭😭😭😭
2026-08-16 10:17:45
3
HAPPY LIFE 😊😊 :
2026-08-20 02:52:58
1
Irtiza fatima :
❤️gg
2026-08-19 21:48:57
1
Naveed 33 wala :
:میری جان میری پیاری ماں الله پاک آپکو اچھی صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائیں آمین يارب العالمين
2026-08-19 20:51:18
1
Nadeem kamboh804 :
ماں
2026-08-16 18:08:33
2
malik_junaid2598 :
maa to maa Hoti hi ❣️❣️Jin ke maain zinda Hain Allah in ko salamt rhky Ameen ❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
2026-08-20 06:10:24
0
Muhammad Qasim :
❤️
2026-08-16 17:53:28
2
Tara :
وہ جو اتارتے تھے نظر ہماری جو لگاتے تھے سنیے سے بے اختیار ناز وہ راحت جاں وہ متاع حیات ہمارے مٹی کے ہو گئے شاعرہ مس ناز 😢😢
2026-08-20 11:18:41
0
SK Rana :
so sweet..
2026-08-16 17:14:04
0
Rabi :
mis u Meri Janat 😭😭Allah pak jannat mein ala say ala mukam ata Karen 🤲
2026-08-19 20:47:32
1
Naveed 33 wala :
maa AP. ki AZMAT ko LAKHON salam
2026-08-19 20:50:50
1
mniyazrind :
subanalla
2026-08-19 14:56:49
0
سائم awan ali :
ماں تو ماں ہے نا
2026-08-19 09:31:09
3
LION OF RIVER.... :
maa AP. ki AZMAT ko LAKHON salam
2026-08-19 13:50:54
1
❤️🥀SS💔 Love🥀FF💔 :
میری جان میری پیاری ماہی الله پاک آپکو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائیں آمین ثم آمین 🥰🥰🥰
2026-08-16 22:10:01
2
IMAM BAKHSH :
MAA Aap ko salaam
2026-08-19 16:20:10
0
To see more videos from user @sweetwhisper13, please go to the Tikwm
homepage.