@offlinefeelings04: @𝟐𝟕.𝟎𝟓.𝟐𝟎𝟐𝟒 ᥫ᭡ ہم نے آزاد کر دیے من پسند لوگ، کیونکہ محبت قید کرنے کا نام نہیں۔ جنہیں ہمارے ساتھ رہنا تھا وہ خود رک جاتے، جنہیں جانا تھا انہیں روک کر بھی کیا حاصل۔ ہم نے بہت کوشش کی کہ کچھ رشتے آخری سانس تک ہمارے ساتھ رہیں۔ مگر ہر بار ہماری چاہت کے بدلے ہمیں خاموشی اور فاصلے ہی ملے۔ اب کسی کے بدل جانے پر دل نہیں دکھتا، بس اندر کچھ خاموش سا ہو جاتا ہے۔ جنہیں کبھی کھونے کا خیال بھی ڈراتا تھا، آج انہی کو مسکرا کر جانے دیا ہے۔ شاید محبت کا آخری مقام یہی ہے کہ انسان اپنے من پسند شخص کی خوشی کے لیے خود پیچھے ہٹ جائے۔ ہم نے دل پر پتھر رکھ کر انہیں آزاد کیا، جنہیں ہم اپنی زندگی میں ہمیشہ رکھنا چاہتے تھے۔ نہ کوئی شکوہ کیا، نہ کوئی سوال پوچھا، بس خاموشی سے سب کچھ قبول کر لیا۔ کچھ لوگ ہمارے نصیب میں نہیں ہوتے، چاہے وہ ہماری دعاؤں میں کتنے ہی قریب کیوں نہ ہوں۔ اب وہ جہاں بھی خوش رہیں، یہی ہماری آخری دعا ہے، کیونکہ محبت آج بھی ہے مگر حق جتانے کا حق نہیں۔ ہم نے آزاد کر دیے من پسند لوگ، اب جو دل میں باقی ہیں وہ صرف یادیں ہیں اور کچھ ادھورے خواب۔

OneLinePain👀❤️‍🩹
OneLinePain👀❤️‍🩹
Open In TikTok:
Region: SA
Saturday 15 August 2026 02:09:15 GMT
4509
524
16
27

Music

Download

Comments

faziawan90
ف🥀 :
Caption please
2026-08-15 15:48:21
1
johnsultan6
🥀☬𝕵𝖍𝖔𝖓 𝖘𝖚𝖑𝖙𝖆𝖓 ☬🥀 :
Caption brother
2026-08-15 08:14:10
1
alishah6a61
آپکا علی ❤️🔥🌏 :
kehna kitna asaan hai or krny Mai Umar lag jati ruh tak ko cheer daity yeh Chand lamho k liy apna bnany waly log 😖
2026-08-15 07:03:01
2
alialialiali4639
❤️‍🩹علی 🕊️ :
same 🥺❤️‍🩹🙌🏻
2026-08-15 08:15:00
1
kalhoro..119
😔 گمنام 😔 :
bas yar 😔💔
2026-08-15 11:48:12
1
kalhoro..119
😔 گمنام 😔 :
hayee 😔
2026-08-15 11:48:02
1
alonebroken014
Å£øñē :
😔😔
2026-08-15 07:52:25
1
hamzaoye56
🩷HAمza🩷Aنsari🩷 :
☺️☺️☺️
2026-08-15 03:12:33
1
shezada.fakhar1
Shezada Fakhar♥️ :
🥰🥰🥰
2026-08-15 16:36:20
1
kalhoro..119
😔 گمنام 😔 :
❤️❤️❤️
2026-08-15 11:47:25
1
maliknomanawan1122
Malik Noman 246 :
🙏🙏🙏
2026-08-15 13:10:49
1
adnan03265984078
adnan jutt381 :
😞😞😞😣😣😣😣
2026-08-16 04:53:21
1
adnan03265984078
adnan jutt381 :
😣😣😣😣😣😣😣😣😣😣😣😣
2026-08-16 04:53:52
1
To see more videos from user @offlinefeelings04, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About