@irfanquets6: کرتے تھے جنہوں نے کہا تھا میں کبھی تمہیں رونے نہیں دوں گا اور پھر سب سے زیادہ آنسو بھی انہی کی وجہ سے آئے جنہوں نے کہا میں ہمیشہ تمہارے ساتھ رہوں گا مگر سب سے پہلے ہاتھ بھی انہوں نے ہی چھوڑا جنہوں نے یقین دلایا تم مجھ پر بھروسہ کر سکتی ہو" اور پھر اسی بھروسے کو سب سے پہلے توڑا اس دن سمجھ آیا دھوکہ نفرت کرنے والے نہیں دیتے دھوکہ وہ دیتے ہیں جو محبت کو قسموں وعدوں اور خوبصورت لفظوں کے پیچھے چھپا دیتے ہیں اب کسی کے "ہمیشہ " پر یقین نہیں آتا کیونکہ میں نے دیکھا ہے بعض لوگوں کے لیے ہمیشہ " کا مطلب