@sk240132: ہم سچ بولنے کے عادی ہیں، لیکن لوگ ہماری سچی بات پر بھی یقین نہیں کرتے۔ شاید آج کی اس جھوٹ بھری دنیا میں سچ بھی لوگوں کو جھوٹ ہی لگتا ہے۔ یعنی بات یہ ہے کہ انسان سچ بولے تب بھی لوگ اس پر شک کرتے ہیں، کیونکہ انہیں جھوٹ سننے کی عادت ہو چکی ہے #capcut #fyp #foryou #foryoupage #viral