@user4518882561523:

ahmed
ahmed
Open In TikTok:
Region: SA
Saturday 15 August 2026 05:53:06 GMT
186
17
4
1

Music

Download

Comments

user4283074723527
muba :
mom
2026-09-12 18:51:15
0
kkkaaa813
✨ሚጣ🦋 :
𝕞𝕠𝕞🥺__✍️✍️
2026-08-22 04:53:58
0
.0505918540
ابوامار42 :
🥰🥰🥰🤲🤲🤲
2026-08-16 02:36:17
0
my.mom0798
my mom❤❤ :
🥰🥰🥰
2026-09-16 21:57:05
0
To see more videos from user @user4518882561523, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

پاکستان کی تاریخ کا پہلا گورنر راج قائد اعظم نے صوبہ سرحد/ کے پی میں اگست 1947 میں پاکستان بننے کے ساتھ ہی لگایا کیونکہ وہاں انڈین کانگریس کے حمایت یافتہ خان عبدالجبار خان حکومت تھی اور بطور گورنر جنرل قائد اعظم محمد علی جناح نے اپنے ائینی اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے منتخب شدہ حکومت کو ختم کیا۔ 2 اسکے بعد صوبہ سرحد میں دوسرا گورنر راج ذوالفقار علی بھٹو نے 1975 صوبائی وزیر حیات شیر پاؤ کو ٹارگٹ ہونے پر لگایا اور ساتھ ہی نیشنل عوامی پارٹی پر پابندی لگا دی۔ 3 صوبہ سرحد میں تیسرا گورنر راج محترمہ بے نظیر بھٹو نے 1994 میں لگایا جب پیر صابر شاہ کی صوبائی حکومت کو سیاسی جوڑ توڑ ہارس ٹریڈنگ اور سیاسی بحران پیدا کرنے کی وجوہات پر لگایاگیا۔ 4 اور اب سابقہ صبح سرحد اور موجودہ خیبر پختون خواہ میں چوتھا گورنر آج پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر اصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد لگایا اور وجہ بدامنی اور صوبائی حکومت کی عدم دلچسپی قرار۔ اس کے علاوہ پاکستان کے باقی صوبوں میں گورنر راج کی تفصیلات درجہ ذیل ہیں ۔۔۔۔۔ پنجاب: جب جناح نے صوبہ سرحد میں گورنر راج لگایا تب آئین میں گورنر راج کی جگہ حکومت برخاست کا لفظ استعمال ہوتا تھا لیکن بعدزاں پاکستان کی قانون ساز اسمبلی نے انڈین گورنمنٹ ایکٹ 1935 کو اختیار کیا تو ساتھ ہی اسے گورنر  راج کی آئینی حیثیت ملی تو پھر پاکستان کا پہلا قانونی طور پر گورنر راج پنجاب میں لگا جو دو سال تک جاری رہے ۔ 1 1949 میں لگے گورنر راج کی وجہ وزیراعلی پنجاب افتخار حسین ممدوٹ اور مسلم لیگی رہنماؤں کے درمیان کرپشن اور سیاسی جوڑ توڑ قرار پایا۔ 2:  پنجاب میں دوسرا گورنر راج 1972 میں صدر و وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو نے لگایا تاکہ 1971 کی جنگ کے بعد نئے سیاسی اور انتظامی معاملات کو عارضی بنیادوں پر حل کیا جاسکے کیونکہ اس وقت پورے ملک ون یونٹ کے تحت پنجاب کا مغربی پاکستان تھا جسکا دارلحکومت لاہور۔ 3: پنجاب میں تیسرا گورنر راج 2009 میں اس وقت لگا جب عدالت نے وزیر اعلی شہباز شریف کو نااہل قرار دے دیا۔ سندھ... 1: سندھ میں پہلا گورنر راج 1951 میں اس وقت لگا جب صوبائی کابینہ شدید رسہ کشی، کرپشن اور انتظامی ڈھانچے کی خرابی کا باعث قرار دے کے برخاست ہوئی۔ 2: سندھ میں دوسرا گورنر راج پہلے کے ختم ہوتے ہی 1953 میں لگا اور پاکستان کی تاریخ کا سب سے طویل ترین گورنر راج 1951 سے لے کے 1954 تک صوبہ سندھ ہی میں لگا۔ 3: صوبہ سندھ میں تیسرا گورنر راج 1988 میں صدر جنرل ضیاء الحق نے لگایا اور اس کی وجہ کراچی اور حیدراباد میں لسانی بنیادوں پر ہوئے فسادات تھا اور یہ وزیراعظم چونیجو کی حکومت برطرفی کے ساتھ ہی کیا گیا تھا۔ 4: 1998 میں جب سندھ کے سابق گورنر حکیم محمد سعید کو ٹارگٹ بنایا گیا تو امن و امان کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے صوبائی حکومت کو معطل کرتے ہوئے گورنر راج کا نفاذ لگایا۔  (مطلب سادہ زبان میں پاکستان میں سب سے طویل ترین گورنر راج صوبہ سندھ میں لگائے گئے..).. صوبہ بلوچستان  1:بلوچستان میں پہلا گورنر راج 1973 میں ذوالفقار علی بھٹو نے نیشنل عوامی پارٹی پر لگایا تو اس کی وجہ ملک کے خلاف سنگین سازش کہ الزام پر تھا۔ 2: بلوچستان میں دوسرا گورنر اج 1975 میں ذوالفقار علی بھٹو نے دوبارہ لگایا اور اس کی وجہ مرکز اور صوبائی حکومتوں میں مسلسل کشیدگی اور ملک مخالف سرگرمیوں کو کہا گیا۔ 3: بلوچستان میں تیسرا گورنر راج 2013 میں اس وقت لگا جب وہاں کی ہزارہ برادری کو ٹارگٹ کیا گیا تو صدر اصف علی زرداری نے وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے ایڈوائس پہ یہ گورنر راج لگایا۔ دلچسپ طور پہ پاکستان کی اولین سالوں میں لگائے گئے گورنر راج میں صوبائی حکومت برطرف کرتے ہوئے ان کا اختیار انگریز صوبائی گورنرز کو سونپا گیا تھا اس کے علاوہ جب بھی گورنر اج لگا تو کون گورنر تھا اور اسکا کس نے فائدہ اٹھایا اور اس کے پیچھے کون سے چھپے حقائق تھے ان کو لکھنے کا بھی میرا دل تھا لیکن میں زیادہ لمبی تحریر لکھنے کا عادی نہیں ہوں۔ ان اکا حوال سلسلہ وار لکھوں گا۔ #Pakistan #foryou #kpk

About