🌸 صبح بخیر، 🌸
اللہ پاک تمہاری آج کی صبح کو سکون، خوشیوں اور رحمتوں سے بھر دے۔ 🤲
تمہارے دل سے ہر فکر، ہر پریشانی اور ہر دکھ دور فرمائے،
تمہاری ہر جائز خواہش کو پورا کرے، نصیب کو خوبصورت بنائے،
اور تمہیں وہ سکون عطا کرے جو دنیا کی کوئی چیز نہ دے سکے۔ ❤️اللہ تمہیں ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے، مسکراتا رکھے اور ہر قدم پر آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🌹✨
2026-08-18 00:51:39
0
Ambereen :
🥰🥰🥰
2026-08-15 13:49:08
1
𝐅𝐚𝐢𝐳𝐚 𝐬𝐞𝐨 𝐀𝐠𝐞𝐧𝐜𝐲 :
🥰🥰🥰
2026-08-18 06:01:12
0
To see more videos from user @fatima.beauty.aur, please go to the Tikwm
homepage.