محبت تو ہوتی ہی یک طرفہ ہے🤌🏻🫀
جو دونوں طرف سے ہو اسے قسمت کہتے ہیں 💔🥺
2026-08-16 09:43:06
209
💗 :
🫀🥹ہم سے درد کی انتہا پوچھتے ہو فراز
وہ شخص مجھ سے لپٹ کر رویا تھا کسی اور کے لیے🥀🥺
2026-08-16 02:12:03
516
sahiba :
میں نے تو محبت ہی نہیں کی
2026-08-16 06:36:56
35
⃝≛⃝𝓚𝓱𝓪𝓴 𝔃𝓪𝓭𝓲𝄞⍣⃟𝄞🕊️ :
وہ مجھے کیوں چاہے گا ، کیوں یاد کرے گا
بھلا یک طرفہ محبت کی بھی کوئ اوقات ہوتی ہے 😶🖤
2026-08-16 03:32:36
463
🔥【 سزاے موت 】🔥 :
🖤🫠:میں خاموشی سے دیکھتی رہی اسے دور جاتے ہوئے
یکطرفہ محبت میں آواز دینے کا حق کہاں ہوتا ہے 🥺💔
2026-08-16 02:04:50
111
ظالم_عشق♡ :
وہ جاتے جاتے کہہ گئے کہ اب ہم صرف خوابوں میں آئیں گے
ہم نے کہا وعدہ تو کر لو ہم زندگی بھر سو جائیں گے
2026-09-12 02:19:41
35
🥀noor😟 Fatima💔 :
کوئی میرا بھی فرینڈ بن جاؤ
2026-09-11 19:29:40
9
@🦋⃟ᴠͥɪͣᴘͫ Annu 𝄟⃝ :
تم چن سکتے ہو ہمسفر نیا میرا تو عشق ہے مجھے اجازت نہیں😫
2026-09-02 07:34:01
13
sweet angel💎 :
دل چھوڑ کر کوئی اور چیز مانگ لو
ہم ٹوٹی ہوئی چیز تحفے میں نہیں دیتے۔۔۔
2026-08-16 06:57:48
11
ᥫ᭡zeeniya♦︎⏤͟͟͞͞🦢ᥫ᭡ :
😳::وہ مجھے ہر منت پر چاہیے تھا
آنکھوں کی زینت پر چاہیے تھا
اسے مُفت میں ہی پا لیا کسی نے
جو مجھے ہر قیمت پر چاہیے تھا🥀❤️🩹
2026-09-15 10:57:47
9
❤️🩹: Heart beat : ❤️🩹 :
kisi ny gc add hona ha
2026-08-16 00:52:55
6
🌷__--Masha --__🌺🌷 :
muhabbat kar k dakh li ab na karungi k muhabbat kar k dakh li ab na karungi :
ab dil Sy wo log bhi utar gay Jin KY bagair dil nhi lagta tha 🫠☺️
2026-08-16 05:02:38
7
@wafajutt73 :
وہ چلا ہی نہ سکا میرے دل کی حکومت 💔😞
ورنہ میں نے تو عمر بھر کی دی تھی اُسے 🥀❤️🩹
2026-08-16 10:59:24
14
👈🏿⚕️اٹلـــــی خیـــــل⚕️👉🏿 :
سلامت رہے وہ شہر جس میں تم بستے ہو🥹
ایک تمہاری خاطر ہم پورے شہر کو دعا دیتے ہیں🖤. M💔
2026-09-02 04:51:01
5
🖤 𝕯𝖔𝖓_𝕷𝖆𝖎𝖑𝖆 🖤 :
Wo mera hy yaqeen tha
Goot tha mgr haseen tha
2026-08-16 04:41:42
5
@🦋⃟ᴠͥɪͣᴘͫ Annu 𝄟⃝ :
میں اگر کرو سامنے سے پہل تو بات ہو جاتی ہے
ورنہ صبح سے شام اور شام سے رات ہو جاتی ہے 💯
2026-09-02 07:33:57
7
khanzadi :
*خدا نے لکھا ہی نہیں تجھ کو میری قسمت میں شاید*✍🏻🌸
*ورنہ کھویا تو بہت کچھ تھا فقط اک تجھے پانے کے لیے*💔😔🍷
2026-08-16 01:45:21
77
𝒁𝑲_♛ :
رات گہری تھی ....... ڈر بھی سکتے تھے*
*ہم جو کہتے تھے .... کر بھی سکتے تھے*
*تم جو بچھڑے ...... تو یہ بھی نہ سوچا*
*ہم تو پاگل تھے ...... مر بھی سکتے تھے*
2026-08-16 09:48:35
215
@i can.die but don't say lie😏 :
shairi ki zarorat nahi bhai
7 august 2026 ko uska nikah hua hor mery himmat to Dekho usko mukamal Kisi or ka hota dekha
2026-08-17 11:34:54
13
꧁Maنo꧂ :
🥹مستقبل سے جو کھیل گئے ہمارے !!!
سنا ہےاب حال ان کے بھی اچھے نہیں🤌🏻
2026-08-17 08:07:24
98
Misbah Zaman Beauty Empire ✨👑 :
:رابطے ہمیشہ ایک جیسے نہیں رہتے 🥺
جو عزیز بناتے ہیں پھر وہی مریض بناتے ہیں😭
2026-09-14 17:06:03
5
🖤 :
وہ بہت رویا میرے پاس آ کر جب اسے احساس ہوا اپنی غلطی کا🥺
میں چپ ضرور کرواتا اگر میرے چہرے پہ کفن نہ ہوتا .❤️🩹
2026-09-20 09:55:20
5
To see more videos from user @af_editz09, please go to the Tikwm
homepage.