@i_____am_muslim: یہ جملہ دین پر مضبوطی سے قائم رہنے کی علامت ہے۔ یہ اس بات کا اظہار ہے کہ ایک انسان اپنی جان تو قربان کر سکتا ہے، لیکن اپنے عقیدے اور ایمان پر کوئی سمجھوتہ نہیں کر سکتا۔ #foryoupage #foryou #unfreezemyaccount #undreezmyaccount #goviral @TikTok