@dailymumtaz: یومِ آزادی پر فیلڈ مارشل عاصم منیر کی میزبانی میں پاک فوج کے سابق فوجیوں کے اعزاز میں خصوصی استقبالیہ، جنرل راحیل شریف اور جنرل اشفاق پرویز کیانی سمیت بڑی تعداد میں ریٹائرڈ افسران اور جوانوں کی شرکت۔
ماشاء اللہ ماشاء اللہ گریٹ لیڈر پاکستان
پاکستان فوج زندہ آباد پاکستان پایندہ آباد
2026-08-15 13:30:42
2
arbab@ali :
اس میں کچھ لوٹ لوٹ لوٹ کے ملک کو عوام کو چلے گئے ہیں اور کچھ وہ نظر ا رہا ہے جو ابھی لوٹ رہے ہیں جن کو موقع ملا ہوا ہے ملک کو تباہ و برباد کرنے کا اور عوام کو لوٹنے کا
2026-08-15 12:29:21
3
Ismail Chattha :
پاک فوج زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
2026-08-15 15:13:04
2
hairpatchstudio0 :
Pti k walid sab ni hazir huwy 🥰🥰
2026-08-15 20:08:46
1
Malik Bilal 333 :
pak army zandabad
2026-08-15 18:29:33
0
@sajid bloch9194 :
جنرل باجوہ کو انوائٹ ہی نہیں کیا گیا وہ کیسے اتا
2026-08-15 15:17:15
1
Ahmed Ali :
mashllla
2026-08-15 18:29:35
0
Sarfaraz Khan :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ عاصم منیر خان پاکستان کے لیے اللہ تعالٰی کی طرف سے ایک انعام ہے پاک آرمی ذندہ باد پاکستان پائندہ باد
2026-08-15 16:15:28
0
hajiabid195 :
2026-08-15 18:23:48
0
Eagle 1 👽 :
mashallah
2026-08-15 15:54:24
0
Afrooz :
v good
2026-08-15 15:51:14
0
میاں نجات :
زندہ باد
2026-08-15 16:10:43
0
qasim :
ماشاءاللہ
2026-08-15 16:09:50
0
qarihayatullah0 :
دل خوش ہوا
2026-08-15 19:24:51
0
sss 313 :
2026-08-15 16:12:51
0
Riaz Gondal :
پاک ارمی زندہ باد
2026-08-15 16:43:58
0
To see more videos from user @dailymumtaz, please go to the Tikwm
homepage.