جمعہ مبارک 🙂
اللّٰہ پاک اس بابرکت جمعے کے صدقے ہم سب کی زندگیوں کو خوشیوں، دلوں کو سکون، گھروں کو رحمتوں اور دسترخوانوں کو حلال و پاکیزہ رزق سے بھر دے ❤️🍀
یا اللّٰہ پاک ہماری دعاؤں کو قبول فرما، پریشانیوں کو آسانیوں میں بدل دے، بیماروں کو شفا، بے اولادوں کو اولاد، اور ہر بیٹی بیٹوں کے نصیب اچھے فرما آمین یا رب العالمین 🤲🏻
#JummahMubarak
2026-10-09 04:45:08
0
Mk💔🌹❣️ :
very Lovely 🌹🌹🌹🌹
2026-09-11 19:10:55
0
░ا░ج░ن░ب░ي░🍂 :
2026-09-28 08:33:31
0
🦋Ḁͦ𝕱𝗧🅰︎𝕭🦋⃟*ᴛᴀɴʜᴀ*🦋 :
qurban sham darna ❤️der 💔💔💔
2026-08-15 18:41:00
1
To see more videos from user @duakhan00022, please go to the Tikwm
homepage.