agr oski hothi hui b koi or acha lgy to
lannat hai oski muhabat phr...
2026-08-16 16:38:00
2
queen hu yar :
koi friend Shep kar lo 😳
2026-08-17 11:42:57
2
Saniii Soul :
مجھے وہ آنکھیں بہت پسند ہیں
جو میرے علاوہ کسی کی طلبگار نہ ہوں
2026-08-16 06:12:51
14
ahmad raza 35,4L :
haye oye 💗
2026-08-16 13:29:28
4
𝐒𝒉𝒂𝑛𝒊👀 :
کبھی تو پڑھ میری ان آنکھوں کو۔
یہاں دریا بہتا ہے تمہاری محبت کا جاناں۔
2026-08-17 17:12:26
2
𝓘𝓽𝓼 ✤𝓢𝓪𝓶𝓲𝓾𝓵𝓵𝓪𝓱🧸 :
han g 🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🤭🤭🤭🤭🤭🤭🤭🤭🤭🤭🤭🤭🤭🤭🤭🤭my love
2026-08-15 14:07:23
5
U꧁༒°᭄★UZAIR★KING࿐༒꧂ :
Sadkey Jawan apni jan to
2026-08-16 06:53:42
4
Irfan239😎✌👿 :
so sweet
2026-08-16 13:01:16
2
ملک ویجیٹبل شاپ 🫛🌶️🥕🍅 :
"کبھی کبھی محبت میں صورت کی نہیں، سیرتِ احساس کی ضرورت ہوتی ہے۔ انسان کا سامنے ہونا اہم نہیں ہوتا، اس کا دل میں بس جانا اہم ہوتا ہے۔
جب تمہاری یاد رات کے کسی آخری پہر چپکے سے دل کے دروازے پر دستک دیتی ہے، تو یوں لگتا ہے جیسے تم میرے بالکل قریب بیٹھے ہو۔ ہوا کا ایک جھونکا بھی تمہارے لمس کی گواہی دینے لگتا ہے اور آنکھیں بند کرتے ہی تمہارا عکس دل کے آئینے میں اتر آتا ہے۔
مجھے اب تم سے ملنے یا تمہیں دیکھنے کی جلدی نہیں۔ میری محبت اس مادّی دنیا کی محتاج نہیں رہی۔ اگر آنکھیں تمہیں نہ بھی دیکھ پائیں، تو کیا ہوا؟ میری روح تو ہر لمحہ تمہارا دیدار کرتی ہے۔ تم سوچ ہو، تم یاد ہو، اور میرے لیے تمہارا یہی خیال کسی معجزے سے کم نہیں۔"
2026-08-17 18:00:28
1
Sami Ullah :
رانی 😔🥺
2026-08-17 18:49:19
1
Ch1rahmn :
دھوکے بازن اج دیاں ہیراں، تائیوں رانجھے پیار توں ڈردے نیں۔
2026-08-17 13:25:13
1
Abdul Rehman :
💕💕💕 right mere jaan
2026-08-15 12:33:31
2
•𝖬ꪊž𝔞ммıl 🇦🇪 :
اگر تیرے ہوتے ہوئے بھی۔۔
کوئی اور اچھا لکے لعنت ہے ان آنکھوں پر👀
2026-08-15 15:40:12
3
👑MAحAR._.JEE👑 :
hyy
2026-08-16 13:17:58
2
Abdul Rehman :
Mera shezada
2026-08-15 12:33:35
4
Zooni Khan :
bilkul 💯
2026-08-15 11:56:16
5
ع :
💯😑
2026-08-16 19:29:49
0
🔥 ʙɪʟᴀʟ ɴᴀᴇᴇᴍ 🔥 :
Hyee 🥺
2026-08-18 05:41:05
0
Husnain Ahmad :
@آ،س:مجھے لفظوں کے جال بننا نہیں آتے، نہ ہی میں بڑی بڑی باتیں کر کے اپنے جذبات کا مظاہرہ کر سکتا ہوں۔ کبھی کبھی لگتا ہے کہ میں کتنا نااہل ہوں نا... جو اپنے دل کے اتنے بڑے احساس کو چند الفاظ میں بھی بیان نہیں کر پاتا۔
لیکن سچ تو یہ ہے کہ خاموشی کا مطلب بے حسی نہیں ہوتا۔ میری خاموشی کے پیچھے محبت کا ایک ایسا سمندر موجزن ہے جس کی گہرائی کا اندازہ میں خود بھی نہیں لگا سکتا۔ شاید میں روز تم سے یہ نہ کہہ سکوں کہ تم میری دنیا ہو، لیکن میری ہر دعاؤں میں، میری ہر سوچ میں اور میری ذات کے ہر گوشے میں صرف تمہارا ہی راج ہے۔
یہ حقیقت ہے کہ:
"مجھے پیار جتانا نہیں آتا
لیکن جتنا پیار تم سے ہے
اتنا شاید خود سے بھی نہیں..."
اگر کبھی میں کچھ نہ بھی بولوں، تو میری آنکھوں میں دیکھنا... وہاں تمہیں اپنی قدر اور وہ بے پناہ محبت نظر آئے گی جو میں کبھی زبان سے ادا نہیں کر پایا۔ تم میری زندگی کا وہ خوبصورت حصہ ہو جسے میں خود سے بھی زیادہ سنبھال کر رکھنا چاہتا ہوں
2026-08-18 03:54:53
0
Umair ki Hun yr 😘 :
Kash asa hota 🥺🥹🥺🤣
2026-08-17 11:49:07
1
Sweet heart N ❤️❤️ :
han ge inshallah asa kabi nhi ho sakta ka Mari jn ka ilwa muja koi acha laga alhamdullilh ❤️B's wo or koi ni kabi bi insahallah
2026-08-15 14:49:04
4
To see more videos from user @kashuu544, please go to the Tikwm
homepage.