@hafizhamzavoice2: تِلْكَ الْجَنَّةُ الَّتِي نُورِثُ مِنْ عِبَادِنَا مَنْ كَانَ تَقِيًّا ✨🌸 یہ وہ جنت ہے جس کا وارث ہم اپنے ان بندوں کو بناتے ہیں جو پرہیزگار ہیں..." 🤲✨ اللہ تعالی ہمیں اور آپ کو پرہیزگار بنائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمیـن! 🤍🌿. #QuranTilawat #QuranRecitation #QuranVerses #IslamicStatus #TilawatEQuran