چہرے کتنے بھی حسین کیوں نہ ہوں،🍁
لیکن اگر حسین چہروں میں منافقت چھپی ہو، تو لوگوں ایسے حسین چہروں سے بھی بیزار ہو جاتے ہیں،🎭🍁
اور باتیں کتنی بھی میٹھی کیوں نہ ہوں،🍯
لیکن اگر انسان اپنے عمل سے یہ احساس نہیں دلا سکتے کہ وہ ضروت پڑنے پر ساتھ بھی دے سکتے ہیں، تو ایسی میٹھی باتیں کرنے والوں سے بھی لوگ بیزار ہو جاتے ہیں۔🍂🍁
2026-08-15 07:44:45
3
Better Dayz :
🥰🥰🥰
2026-08-16 11:38:49
0
Sh@h_thoughts :
🔥🔥🔥
2026-08-15 16:39:28
0
Better Dayz :
😁😁😁
2026-08-16 11:38:54
0
To see more videos from user @asadthoughts.1, please go to the Tikwm
homepage.