لگتا ہے جس نے بھی نیند کی tablets بنائی ہوگی💯😔
اس نے بھی اپنے محبوب سے بے وفائی پائی ہوگی🥀😵
کاشف راجپوت 💞
2026-08-19 18:46:43
5
🚫✈️۔راجہ ٹرک آلہ🔞 :
:اس کے بگڑے ہوئے حالات کی مانند مجبور کے ہونٹوں پہ سوالات کی مانند دل کا تیری چاہت میں عجب حال ہوا ہے سیلاب سے برباد مکانات کی مانند اور میں ان میں بھٹکتے ہوئے جگنو کی طرح ہوں اس شخص کی انکھیں ہیں کسی رات کی مانیں دل روز سجاتا ہوں میں دلہن کی طرح سے غم روز چلے اتے ہیں بارات کی مانند اور اب یہ بھی نہیں یاد کہ کیا نام تھا اس کا جس شخص کو مانگا تھا مناجات کی مانند اور کس درجہ مقدس ہے تیرے قرب کی خواہش معصوم سے بچے کے خیالات کی مانند اس شخص سے ملنا میرا ممکن ہی نہیں محسن میں پیاس کا صحرا ہوں وہ برسات کی مانند👀🥺🥺
2026-08-22 04:59:26
1
🩶_ 𝐑𝐀𝐉𝐀'𝐬 𝐉𝐈𝐆𝐑𝐈_♠️ :
End yar 🥺💔
2026-09-17 17:34:23
1
𝒛𝒂𝒉𝒓𝒂 :
𝒉𝒂𝒚𝒆𝒆𝒆 😓
2026-08-20 19:48:57
2
khuram ramzan :
_نیند آئے گی تو اس قدر سوئیں گے...!_
*_ہمیں جگانے کے لئے لوگ روئیں گے......❤️🩹🤌🏻_🥺💔
2026-08-23 06:33:26
1
ns lifestyle :
🥺yaar end
2026-08-23 20:36:51
1
⎯꯭᪳𝆺𝅥⃝💗𝐙ⱶ֟꧊υ֟͜ηı͜͡ı͜͡⎯꯭᪳ᥫ᭡_ :
lines😫🖤
2026-08-29 09:32:36
1
سیاہ بخت 🖤 :
inshallah soon
2026-08-19 17:51:50
3
꧁࿇♥واصف ع ل ی♥࿇꧂ :
وہ روٹھا رہے مجھ سے یہ منظور ھے واصف👀🥀💔
اس بے وفا سے کہو میرا شہر نہ چھوڑے🥺🤐🥀