@lasthope234: لوگ ڈپریشن کا ڈرامہ نہیں کرتے، وہ ٹھیک ہونے کا ڈرامہ کرتے ہیں ۔ یہ بات ہمیشہ یادرکھیں ۔ اپنے ارد گرد موجود لوگوں کے ساتھ نرمی، ہمدردی اور مہربانی سے پیش آئیں ، کیونکہ ہر شخص ایک ایسی جنگ لڑ رہا ہوتا ہے جو شاید آپ کو نظر نہ آرہی ہو۔🥹💔
:عبادات میں سب سے خوبصورت عبادت دوسروں کا درد محسوس کرنا،اسے بانٹ لینا اور کسی کے چہرے پر مسکراہٹ لانا ہے🙂✨
2026-08-15 07:32:13
41
مخلص ❤🇮🇶 :
یہ دنیا صرف باتوں کی حد تک مخلص ہے
حقیقت میں ہر شخص اپنی ذات کا وفادار ہے🥺❤️
2026-08-16 03:18:17
11
Arslan Chaudhry :
i never meet such a person ever they don't exist it's just written aur Kuch ni ha ap aik e time ma kisi k lea hero aur kisi k lea villain hoty to how do you define this morality?
2026-08-15 15:47:35
2
♠️آرجے_؏ــلی_ قریشی ـ❥ـ♥️ :
کبھی کبھی انسان دوسروں کے رویوں سے اتنا نہیں ٹوٹتا جتنا اُن لوگوں کی بے حسی سے ٹوٹتا ہے جن سے اسے سب سے زیادہ امید ہوتی ہے۔ میں نے بھی بہت کچھ دیکھا، بہت کچھ برداشت کیا، مگر ہر بار خاموش رہنے کا مطلب یہ نہیں تھا کہ مجھے درد نہیں ہوا۔ بس کچھ رشتے اتنے عزیز ہوتے ہیں کہ انسان شکایت کرنے کے بجائے خود ہی ٹوٹ جاتا ہے۔
اللہ سب کو اتنی سمجھ دے کہ کسی کے دل کو توڑنے سے پہلے یہ سوچیں کہ شاید وہ شخص پہلے ہی بہت کچھ سہہ رہا ہو۔
2026-08-15 13:36:51
13
𝐒𝒉𝒂𝑛𝒊👀 :
یادیں انسان کو پاگل کر دیتی ہیں
کسی کو مسلسل سوچنا کوئی عام بات تھوڑی ہے ۔
2026-08-15 17:01:09
13
sawaira030 :
Perfect combo..caption, view and music..!!
2026-08-15 10:17:29
5
Manoo :
caption send kr dein
2026-08-15 10:47:45
2
MSF .....05🙂💔👀🥀 :
caption please
2026-08-16 02:27:02
3
𝄟️⃝𝗠𝗮𝗮𝗵𝗶❥ :
I'm coming to see this beautiful view 🥰
2026-08-25 02:48:55
1
*❉্᭄͜͡_⤹⃝ RABI❉্᭄͜͡* :
Soo beautiful ❤️🩹
2026-08-18 05:14:42
1
Manchester Wali :
true
2026-08-15 10:45:32
5
@me khattak✌🏻 :
100%
2026-08-16 10:04:57
3
🦋⃟≛⃝Shaz0_Bal0cH≛⃝❤️࿐ :
🥀لوگ ڈپریشن کا ڈرامہ نہیں کرتے، وہ ٹھیک ہونے کا ڈرامہ کرتے ہیں ۔ یہ بات ہمیشہ یادرکھیں ۔ اپنے ارد گرد موجود لوگوں کے ساتھ نرمی، ہمدردی اور مہربانی سے پیش آئیں ، کیونکہ ہر شخص ایک ایسی جنگ لڑ رہا ہوتا ہے جو شاید آپ کو نظر نہ آرہی ہو۔
2026-08-16 06:18:41
4
Наталья Нестеренко :
Это просто бомбезно!!!!!!
2026-08-15 18:25:15
3
N A S I R :
Hmmm ❤️✍️
2026-08-17 14:22:53
1
Aᴅɪʟ࿐ :
اذیت کے دن اکیلے گزار کے ہم نے تمہارے ہونے نہ ہونے پر مٹی ڈال دی۔۔۔۔
2026-08-15 09:41:05
6
م🍂 :
❣️❣️❣️
2026-08-15 07:52:37
7
🚩MALANG BADSHAH🚩555 :
💯💯💯
2026-08-16 02:09:16
3
🚩MALANG BADSHAH🚩555 :
❤️❤️❤️
2026-08-16 02:09:13
3
😍Agha Vicky Pathan😍 :
❤️❤️❤️
2026-08-15 20:16:38
3
najaf :
😩😩😩
2026-08-15 16:43:50
3
🥰♥️DR SuBHaN ALi♥️🥰Arian :
😘
2026-08-15 11:06:55
3
Ansar Sadhu :
💯
2026-08-15 18:28:36
4
❥𝒦𝑜𝓀𝑜♥︎‿♥︎ :
💯
2026-08-15 12:54:35
3
Mohammed yousaf :
👍👍👍
2026-08-15 13:25:26
4
To see more videos from user @lasthope234, please go to the Tikwm
homepage.