@taimoorabbas8090: #IGPunjab #CMPunjab #نوشہرہ_خوشاب #انصاف_دو کل14 اگست2026 جابہ وادی سون ہمارے علاقے سے 1 گائے اور 1 بھینس چوری ہوئی۔ چور اسے سوزوکی میں لوڈ کر کے لے جا رہے تھے۔ ہم نے خود پکڑا۔ ہم نے خود سوزوکی سمیت پولیس کے حوالے کیا۔ ویڈیو ثبوت بھی دیا۔ پرچہ بھی ہوا۔ لیکن افسوس!!! جو اصل چور تھا وہ آج بھی آزاد ہے۔ صرف خریدنے والے پکڑے گئے ہیں۔ سب سے بڑا دکھ یہ ہے کہ جن غریب مزدوروں کی یہ گائے بھینس تھی، سارا سال محنت کر کے انہوں نے یہ جانور لیے تھے۔ سوال یہ ہے کہ اگر عوام چور بھی خود پکڑے اور ثبوت بھی خود دے، تو پھر پولیس کا کام کیا ہے؟ ہم DPO خوشاب صاحب سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ اصل ملزم کو فوری گرفتار کر کے ان غریبوں کو انصاف دیا جائے۔