بھائی جان ہم تو سیدھے سیدھے ادمی ہیں زیادہ باتیں نہیں اتی اتنا کہہ سکتا ہوں جس نے حدیث سے انکار کیا میں یوں سمجھتا ہوں کہ اس نے قران سے انکار کر باقی یار بندے کی اپنی رائے جو حدیث کو نہیں مانتا تو وہ سیدھا سیدھا قران کا انکار کر رہا ہے اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا انکار کر رہے ہیں اللہ تعالی ہدایت دے بس کیا کہہ سکتے ہیں
2026-08-17 06:10:57
20
ZUBAIR KHAN🌺 :
منکرین حدیث بمقابلہ منکرین قرآن
2026-08-15 16:15:04
50
I'm_fazzy :
Quran my namaz ka tatiqa bhi nahin ha iska Matlab Kya namaz ka tatiqa ghalat ha
2026-08-16 19:42:05
4
Mirza yousaf 512 :
منکرین حدیث سن لیں روز محشر اپ کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سفارش کی دعا کی ضرورت پڑے گی اگر دنیا میں اپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی حدیثوں کا انکار کریں گے تو اپ کے لیے مسئلے بن جائیں گے یوم محشر والے دن
2026-08-15 20:50:55
16
Waqar Hussain :
ماشاءاللّہ علامہ خضر حیات بھکروی صاحب کیا بات ہے آپکی ۔ایک آیت پیش نہیں کرسکے منکرین حدیث ۔۔۔
2026-08-16 00:19:29
6
Azaan :
او بھائی قران ہی صرف ہے تو پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صحابہ کو کیوں پڑھاتے رہے بتاتے رہے اللہ اپ کو ایک کتاب لکھی لکھا ہے ہاتھ میں دے دیتا وہ اب لکھ لیتے پریکٹیکل کی کیا ضرورت تھی وہ پریکٹیکلی صحابہ کے ذریعے بیان ہوا وہی حدیثیں ہیں
2026-08-15 18:49:34
16
ALI :
وَمَا يَنطِقُعَنِ الْهَوَىٰ ٣
إِنْهُوَإِلّا وَحْيٌ يُوحَىٰ ٤
ترجمہ:
“اور وہ اپنی خواہش سے نہیں بولتے۔ یہ تو صرف وحی ہے جو ان کی طرف نازل کی جاتی ہے
2026-08-15 18:37:51
15
Ameer babo :
قرأن میں نماز کا طریقہ کہاں لکھا ہے
2026-08-15 19:35:00
8
Abdullah116 :
قرآن اللہ کی کتاب ہے یہ بتایا ہی حدیث نے ہے
2026-08-17 18:37:52
10
꧁༒☬𝓑𝓪𝓰𝓲☬༒꧂ :
بھول تو نہیں گۓ
2026-08-15 19:35:27
12
Shrashid Aleem :
قرآن نے ایمانیات کے باب میں بتا دیا کہ تم ایمان لاؤ اس کتاب پر اور جو اس کتاب سے پہلے نازل ہوئیں ان پر ،،
اور تو کسی کتاب پر ایمان کا حکم نہیں دیا میرے رب نے ۔ اگر دیا ہے تو آپ حکم دکھائیں ایک لاکھ میں دوں گا
2026-08-15 16:02:53
5
pathanking 555 :
قربان آپ پر استاد محترم علامہ خضر حیات بھکروی 🥰🥰🥰
2026-08-15 13:33:10
21
چکڑالوی :
علامہ خضر صاحب کے ساتھ جو بندہ بیٹھا ہے وہ مفتی منیر شاکر کی طرح لگتا ہے کھبی منیر شاکر اسی طرح علامہ صاحب کے ساتھ ہوتے تھے
2026-08-15 09:02:57
9
Burhan0239058143 :
او بھائی مجھے اب یہ بتائیں کہ قران شریف میں نماز کا اور وضو کا طریقہ کہاں پہ ایا ہے کہ کتنی رکعتیں پڑھو اور یہ اسی طرح وضو کرے
2026-08-17 17:09:17
5
HAK :
قران اللہ تعالی کی مکمل کتاب ہے یہ قران میں اللہ نے خود فرمایا ہے اگر کوئی اسے نامکمل سمجھے تو اسے اپنے ایمان پر نظر ثانی کرنی چاہئے 💯💯
2026-08-18 18:19:48
3
KHAN SAB 804☝️ :
♥️♥️♥️
2026-08-15 19:29:47
10
Younas_Afridi_22 :
زبردست علامہ خضرحیات بکھروی صاحب ❤️🥰
2026-08-15 16:19:29
6
💫👑افلاطون👑💫 :
سورۃ الانعام 6:38
مّا فَرّطْنَا فِي الْكِتَابِ مِن شَيْءٍ
ترجمہ: “ہم نے اس کتاب میں کسی چیز کی کوئی کمی نہیں چھوڑی۔
2026-08-15 22:19:32
2
ملک سکندر گنجیال :
جس نے حدیث سے انکار کیا گویہ اس نے قرآن پاک سے انکار کردیا کیونکہ قرآن اور حدیث دونوں لکھنے والے صحابہ کرام ہیں
2026-08-18 09:15:41
1
➳ᴹᴿ°᭄ᏊᏘQᏘᎦ KHᏘᏁX꧂ :
mai pesh karta ho eesy aayat jo wahi sirp quran hai
2026-08-15 18:07:16
1
Junaid :
Srif Quran ❤️❤️
2026-08-16 16:35:19
1
Kamran Cheema :
آیت 5: “بَلْكَذّبُوا بِالْحَقِّ لَمّا جَاءَهُمْفَهُمْفِي أَمْرٍ مّرِيجٍ” ترجمہ: “بلکہ جب حق ان کے پاس آیا تو انہوں نے اسے جھٹلا دیا، پس وہ ایک الجھی ہوئی حالت میں ہیں
2026-08-16 15:04:43
1
To see more videos from user @dawatetauheed2, please go to the Tikwm
homepage.