عمر بھر خود سے جھگڑنا ہے تجھے کھونے پر
میرے کمرے میں اک آئینہ لگا رہنے دے
میں نے تخمینہ لگایا ہے کہ تو میرا ہے
تو نہیں بھی ہے تو تخمینہ لگا رہنے دے
2026-08-15 20:57:37
47
Ahmed Hassan :
well done ustaad ji
2026-08-16 13:01:00
1
𝘼𝕤𝘓𝐚𝓜 𝙕𝗮𝙵𝔸𝕽 :
Kamalllll❤️❤️
2026-08-16 14:20:24
1
ابوبکر :
takhmena yani
2026-08-15 21:59:26
7
卡迪贾 :
❤️❣️❤️jeo jni
2026-08-16 07:53:45
1
بلال🍂 :
تیرے جانے کے بعد خود سے صلح کر لی میں نے
تو رہنے دے اپنا تخمینہ، میں آئینہ ہٹا رہا ہوں😏
2026-08-16 08:55:33
14
🖤 روح کا اندھیرا :
من پسند شخص کے بچھڑنے پر
انسان خود سے ناراض اور بیزار ہو جاتا
2026-08-16 09:34:09
10
TALHA⚜️ :
takhmina ka Matlab hota h ( andaza)
2026-08-17 20:58:55
1
itx emmo :
takhmina means ?
2026-08-16 10:51:25
5
arfan8348 :
wah wah kia baat hy
2026-08-16 03:23:01
2
M :
عمر بھر خود سے جھگڑنا ہے تجھے کھونے پر
میرے کمرے میں اک آئینہ لگا رہنے دے
میں نے تخمینہ لگایا ہے کہ تو میرا ہے
تو نہیں بھی ہے تو تخمینہ لگا رہنے دے🥰
2026-08-16 07:32:34
11
@SaMi_UlLaH_HaRaL :
ماشاءاللّٰه، اللّٰه پاک میرے استادِ محترم پروفیسر کاشف محمود کاشف صاحب اور ان کے عزیز بھائی، محترم شاعر آصف محمود آصف صاحب کو ہمیشہ سلامت اور خوش رکھے۔ محترم آپ دونوں کا خوبصورت کلام اور ادبی ذوق واقعی قابلِ قدر ہے، اور میرے لیے باعثِ فخر ہے کہ مجھے آپ کی شاگردی کا شرف حاصل ہے۔
2026-08-15 19:51:41
5
NaDeEm kHoKhAr zAaR :
حاصل کلام شعر نہ سنانے پہ ہم سراپا احتجاج ہیں 😁😁😁😁😁
2026-08-16 12:27:48
1
🚩SALMAN ❤️🔥 :
عمر بھر خود سے جھگڑنا ہے تُجھے کھونے پر
میرے کمرے میں اک ائینہ نہ لگا رہنے دے
میں نے تخمینہ لگایا ہے کہ تو میرا ہے
تو نہیں بھی ہے تو تخمینہ لگا رہنے دیں
2026-08-16 17:16:59
1
ÑãîF :
nice
2026-08-16 02:54:34
2
T🅰️Hℹ️®️ 🅰️💲H®️🅰️F :
عمر بھر خود سے جھگڑنا ہے تُجھے کھونے پر
میرے کمرے میں اک ائینہ نہ لگا رہنے دے
میں نے تخمینہ لگایا ہے کہ تو میرا ہے
تو نہیں بھی ہے تو تخمینہ لگا رہنے دیں
2026-08-15 21:01:14
5
Scholar Talha Farid Chishti :
Yeah such mein boht acha shair h♥️
2026-08-15 14:51:48
5
mian shahid :
عمر بھر خود سے جھگڑنا ہے تُجھے کھونے پر
میرے کمرے میں اک ائینہ نہ لگا رہنے دے
میں نے تخمینہ لگایا ہے کہ تو میرا ہے
تو نہیں بھی ہے تو تخمینہ لگا رہنے دیں
2026-08-16 16:15:25
1
👑AHMAR👑 :
arey yaaaar!🥰🥰🥰🥰
2026-08-16 12:26:41
1
sohail khattak :
wah
2026-08-16 15:21:29
1
Revolution :
واہ
2026-08-16 20:49:51
1
Devil Mafia RYK 😈 :
2026-08-16 06:45:17
1
To see more videos from user @asifmehmoodasif27, please go to the Tikwm
homepage.