@siyahkhuwab: اگر تم بیس سال بعد بھی میرے دروازے پر دستک دو، اور صرف اتنا کہو کہ "مجھے تمہاری ضرورت ہے۔" تو یقین مانو، میں پھر بھی اپنا سب کچھ چھوڑ کر تمہارا ہاتھ تھام لوں گا۔ اگر ساری دنیا بھی تمہارے خلاف کھڑی ہو جائے، تو یاد رکھنا!!! میں ہمیشہ تمہاری طرف کھڑا ملوں گا۔ نہ کسی مطلب کے لیے، نہ کسی غرض کے لیے، بس اُس محبت کے لیے جو وقت کے ساتھ پرانی نہیں، بلکہ اور سچی ہوتی چلی جاتی ہے۔