اچھا ہوا یاد دیلا دیا اپ نے ورنہ خود کو تو بولی۔ ہہی گئے تھے ہم
2026-08-17 04:00:02
19
Faiza khan :
jina tha sat us k pr chor kr gya Bich me
2026-08-17 17:07:19
5
+92🇵🇰⚔️مصطفٰی بھٹی⚔️🇵🇰 :
inshallah ab apny Liye jinna hy
2026-08-16 16:11:01
17
❤️Kishilukato💯Kirinshikatoka :
sab k liye geo
2026-08-16 17:15:20
5
SARDAR AQIB HAIDER👀 :
🥺یوں غلط تو نہیں چہروں کا تصور مگر یہ لوگ ویسے بھی نہیں جیسے نظر اتے ہیں🥀🥀🥺💔
2026-08-17 02:25:57
7
zahid mehmood :
kamaaaaaalllllll line 😊😊
2026-08-16 17:58:11
6
Sunny Malik :
g
2026-08-17 07:25:14
6
inzamam :
زندگی جی لیجئے
ورنہ گذر جائے گی
2026-08-16 22:20:40
6
𝗔𝝰𝗺𝗶𝗿 𝗞𝗵𝝰𝗻𓆪 :
hyee my fvrt line❤️
2026-08-16 12:44:57
5
Atta Malik :
Apne 2 lafzon me zindagi ka falsafa bhi samjha diya 👍
2026-08-17 01:10:15
5
Mohsin Mobile 📱 :
Kis tra jiya 😂😂😂
2026-08-17 03:52:21
5
inzamam :
ہو سکے تو لوٹ اؤ کسی بہانے۔
تیرے جانے سے میری دنیا اجڑ سی گئی ہے
2026-08-16 22:21:29
5
Subhan Buzdar❤️ :
ھ محبتیں عجیب ہوتی ہیں… انسان انہیں پانے کے لیے نہیں، بس نبھانے کے لیے پیدا ہوتا ہے۔ وہ شخص جس کے قدموں میں اپنی انا رکھ دی، جس کی ایک مسکراہٹ کے لیے اپنی بے شمار اداسیاں چھپا لیں، جسے خوش دیکھنے کی خاطر خود کو بار بار توڑا… آخر میں وہی شخص زندگی سے ایسے چلا جاتا ہے جیسے کبھی تھا ہی نہیں۔ 🥀
کبھی سوچتا ہوں، محبت میں انسان کتنا بدل جاتا ہے۔ جو شخص کبھی کسی کے سامنے جھکنا پسند نہیں کرتا تھا، وہی کسی کے قدم تھام کر بھی خود کو خوش قسمت سمجھتا ہے۔ مگر افسوس… ہر محبت کو منزل نہیں ملتی۔ کچھ رشتے صرف یاد بننے کے لیے آتے ہیں، کچھ لوگ صرف یہ سکھانے آتے ہیں کہ کسی کو دل سے چاہنے کے باوجود بھی اسے اپنا نہیں بنایا جا سکتا۔
اور پھر ایک وقت آتا ہے جب ہم انتظار کرنا چھوڑ دیتے ہیں، مگر دل انتظار کرنا نہیں چھوڑتا۔ آنکھیں دروازے کی طرف دیکھنا چھوڑ دیتی ہیں، مگر دل ہر آہٹ پر یہی سوچتا ہے کہ شاید وہ واپس آ گیا ہو۔ ہم لوگوں سے کہتے ہیں کہ ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا، مگر رات کی خاموشی میں وہی نام سب سے زیادہ یاد آتا ہے۔
کاش محبت صرف چاہنے کا نام ہوتی… تو شاید ہم بھی خوش ہوتے۔ مگر محبت تو کبھی کبھی کسی کو اپنا سمجھ کر، آخر میں اسے ہمیشہ کے لیے کھو دینے کا نام بھی ہے۔ کچھ لوگ ہمارے پاس رہ کر بھی ہمارے نہیں ہوتے، اور کچھ لوگ دور جا کر بھی ہماری ہر دعا، ہر خاموشی اور ہر آنسو میں زندہ رہتے ہیں۔ 💔
کچھ محبتیں ختم نہیں ہوتیں… بس انسان انہیں اپنے اندر دفن کر کے جینا سیکھ لیتا ہے۔
2026-08-16 14:38:51
6
Yousaf Khan :
🥺 ہم جس کے لیے چھوڑ کے آئے تھے زمانہ...!*
*اب وہ بھی زمانے کی طرح سوچ رہا ہے ❤️🩹*
yk✨✨✨✨
2026-08-17 04:25:16
7
kashifameer :
parwa nai guzar jaya
2026-08-18 05:45:58
2
Malik Munna228 :
wow
2026-08-17 04:54:05
3
Habibullah 71220 :
🌹🌹🌹
2026-08-17 01:36:17
4
To see more videos from user @asssssh1, please go to the Tikwm
homepage.