@ikram25860: میرے بعد تمہاری زندگی میں بہت سارے لوگ آئیں گے، بہت سے چہرے تمہارے مسکرانے کی وجہ ہوں گے۔ لیکن کوئی بھی تمہیں میری طرح بے لوث اور شدت سے نہیں چاہے گا۔ میں تمہارے وجود میں وہ خلا چھوڑ جاؤں گا جو وقت کے ساتھ بھرنے کی بجائے اور گہرا ہوتا جائے گا میری محبت کی قدر تم کو اُس وقت ہوگی جب میرے جیسا کوئی تم کو چاہنے والا نہیں ملے گا۔ میری یادیں ہمیشہ تمہارے دل کے کسی کونے میں سانس لیتی رہیں گی اور میں وہ کمی بن کر رہ جاؤں گا جس کو تم ساری زندگی محسوس کرتی رہو گی چاہے زبان سے کبھی اقرار نہ بھی کرو۔@αк вяσкєη 💔 @★ 𝗭𝗮𝗸𝗿𝗶𝗮 ★