@terebaad799: کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جنہیں الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔ لوگ صرف چہرہ دیکھتے ہیں، دل کے اندر چھپی ہوئی کہانی نہیں۔ جس نے خود یہ درد سہا ہو، وہی جان سکتا ہے کہ خاموش رہ کر مسکرانا کتنا مشکل ہوتا ہے۔ 🥀 کوئی کیا پہچانے جس کا غم، وہی جانے… #lovpoetry🔥 #foryou #acuntgrow #fyppppppppppppppppppppppp #tarding_song_viral_video