@shanootypsit: تم کسی کو مشکل وقت میں اتنا جانتے ہو، جتنا سالوں کی دوستی میں نہیں جان سکتے۔ مشکل وقت صرف آزمائش نہیں ہوتا، بلکہ یہ لوگوں کے رویوں اور رشتوں کی حقیقت بھی دکھا دیتا ہے۔ کچھ لوگ وقت کے ساتھ بدل جاتے ہیں، جبکہ کچھ لوگ مشکل گھڑی میں بھی اپنا ساتھ نہیں چھوڑتے۔ 🤍 اس لیے ہر رشتے کو الفاظ سے نہیں، بلکہ مشکل وقت میں کیے گئے رویے سے پرکھو۔ کیونکہ اصل لوگ خوشیوں میں نہیں، مشکل وقت میں پہچانے جاتے ہیں۔ 🦅✨ shanoo typist 📝 #urduquotes #selfrespect #motivation #foryoupage #fyp