@mmasrid: Dua dua sakmana 🖐️ #fyp #sidoarjo24jam #sidoarjostyle #mancing #mancingmania

Mas R
Mas R
Open In TikTok:
Region: ID
Saturday 15 August 2026 10:51:44 GMT
2812
92
8
1

Music

Download

Comments

ficoxxx_
ficox_part2 :
Info spot paman
2026-08-15 14:58:51
0
pikarbukanpikek
dzulkipek⁰³ :
jak en bolangan po o om
2026-08-15 11:00:52
0
To see more videos from user @mmasrid, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

باجوڑ کے نوجوان سبحان اللہ کا حیران کن کارنامہ، اپنی مدد آپ کے تحت ہیلی کاپٹر تیار کرلیا خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ سے تعلق رکھنے والے نوجوان سبحان اللہ نے محدود وسائل کے باوجود 6 سال کی محنت سے اپنی مدد آپ کے تحت ہیلی کاپٹر تیار کرلیا۔ رپورٹس کے مطابق سبحان اللہ کو بچپن ہی سے مشینری میں دلچسپی تھی۔ انہوں نے ابتدائی عمر میں موٹر سائیکل مکینک کا کام سیکھا اور بعد ازاں مختلف مشینوں اور آلات پر کام کرتے رہے۔ ہیلی کاپٹر کے پرزہ جات اور دیگر سامان کے لیے انہوں نے لاہور، تیمرگرہ اور پشاور سمیت مختلف شہروں کا سفر کیا۔ ان کا تعلق ایک محنت کش خاندان سے ہے، جبکہ وہ روزگار کے لیے روایتی چپل فروخت کرنے اور یومیہ اجرت پر کام بھی کرتے ہیں۔ سبحان اللہ کا تیار کردہ ہیلی کاپٹر اب باجوڑ اسپورٹس کمپلیکس پہنچ گیا ہے، جہاں اسے لوگوں کو نمائش کے لیے دکھایا جا رہا ہے۔ حکام کے مطابق 6 ستمبر 2026 کو اس کا آزمائشی مظاہرہ متوقع ہے، جبکہ کامیاب تجربے کی صورت میں پرواز کی اجازت دینے پر غور کیا جائے گا۔ سبحان اللہ کا کہنا ہے کہ حکومتی تعاون ملنے کی صورت میں وہ مستقبل میں مزید جدید منصوبوں پر کام کرنا چاہتے ہیں۔

About