حضرت کے فوراً بعد جو ساتھ بیٹھے مولانا ہیں ان کا بیان بھی ہوا ہے وہ سننا انہوں نے ان کی گرفت کی ہے
2026-08-15 17:21:06
28
user شیر حق :
اللہ کا درود پڑھنا یہ ہے کہ وہ ملائکہ کی محفل سجا کر مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ذکر کرتا ہے
2026-08-15 16:26:12
42
moaz bin shahzad :
کوئی سند والی حدیث مل گئی تو مجھے بتا دینا
2026-08-15 17:41:27
10
مولاناصفدررسول جامی :
اللہ بھیجتاہے درود پڑھتا نہیں
2026-08-18 03:42:51
3
M Abdullah AC :
2026-08-15 13:06:27
13
Hafiz Rao zeeshan Qadri :
اللہ پاک درود پڑھتا ہے جملہ مناسب نہیں ہے اللہ درود بھیجتا ہے
2026-08-15 16:58:03
19
Irfan Ahmed KisanaJ17 :
سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم صلى الله عليه وآله وسلم
2026-08-15 13:01:34
15
M. MaqsoodBhatti :
2026-08-19 21:33:10
1
rajpoot rana :
drod parna ibadat ka hisa hai to kaya Allah b ibadat krta hai moaz allah
2026-08-16 09:13:17
1
Shehbaz Attari :
عبدالحمید چشتی زندہ باد ہمیشہ
2026-08-18 18:04:02
2
M.SHABBIR.S.S :
2026-08-16 09:11:46
2
HassanMalikAH :
Allah daroor bhejta hy parhta ni hy .
2026-08-15 13:26:31
3
Samar Hussain :
درود سلام پڑھنے کا نہیں بھیجنے کا حکم ہے ہمارا بھیجنا درود پاک پڑھنا ہے اور اللہ کا بھیجنا محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر رحمتیں اور برکتیں نازل کرنا ہے
2026-08-16 05:04:12
6
it's وہابی ❣️ :
درود سے مراد رحمتوں اور برکتوں کی دعا ۔۔
انسانوں اور فرشتوں کا درود یہ کہ وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لے اللہ تعالیٰ سے رحمتوں برکتوں کے نزول کی دعائیں کرتے ہیں
اور اللہ کا درود وہ اپنے نبی پہ رحمتیں اور برکتیں بھیجتا ہے
2026-08-15 17:07:40
6
علامہ ذکاءاللہ چشتی بھٹی :
اللہ اکبر بات کو کہاں سے یہ بندہ لے جاکے فٹ کر دیتا ہے
2026-08-16 08:53:21
0
Hafiz Sultan Muhammad :
اللہ درود بھیجتا ہے
2026-08-16 14:20:44
1
Sumbal :
❤️❤️❤️سبحان اللّٰہ ❤️❤️❤️
2026-08-16 08:06:42
1
Abu Muhammad :
جب درود کی نسبت اللہ تبارک و تعالی کی طرف کی جائے گی تو اس کا مطلب ہوگا کہ اللہ اپنے محبوب کے درجات بلند فرماتا ہے اور پڑھنے کے لیے نسبت اللہ تبارک و تعالی کی طرف نہیں کر سکتے کیونکہ پڑھنے کے لیے زبان درکار ہے جسم چاہیے جب کہ اللہ جسم سے پاک ہے جسم کا محتاج نہیں
2026-08-16 02:44:54
4
muzmallhussian :
اسی آیت پاک کا ترجمہ جو اعلی حضرت نے کیا ہے وہ ہی بندا دیکھے لیں
2026-08-15 16:48:01
2
Fayaz Bhai :
❤️
2026-08-15 13:38:27
1
Tayyab Raza saqi :
الله پاک کا درود پڑھنا نبی کریم ﷺ کی ذات پر رحمت کا نزول فرمانا ہے
2026-08-16 09:59:22
1
💞💞Ali💞💞 :
2026-08-15 20:01:19
1
Sheikh Ahmad Ali :
allah parhta nhi Allah durood bhajta ha
2026-08-15 18:45:51
1
To see more videos from user @modren.sound.official, please go to the Tikwm
homepage.