@ethan.x7: ہماری زندگی میں بعض چیزیں ہمیں فقط سبق سکھانے آتی ہیں۔۔۔ اور سبق سکھانے کے بعد چلی جاتی ہیں، چاہے وہ ہماری زندگی میں آنے والے انسان ہی کیوں نہ ہوں 🤌🪐🤍 #famous #foryou #viral #follow #repost

برومائڈ 🌒
برومائڈ 🌒
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 15 August 2026 11:40:30 GMT
227267
18270
159
1382

Music

Download

Comments

qalb_2526
♡ :
ہمیں ہر بار وقت نے بدل دیا کاش کوئی ہمیں بدلنے نہیں، سمجھنے آئے🤍
2026-08-15 12:10:50
50
maqsoodnaila
Naila maqsood :
aisa q sabq itni tkleef se q sikhya jata hai
2026-08-20 17:25:28
6
maham.noor654
Maham Noor🌸, :
@🔥:وہ میرے بغیر خوش ہے تو خدا کرے ان سے ہمارے ملاقات کبھی نہ ہو ماما
2026-08-15 16:33:58
38
drdiiwrites
🅟🅤خ🅣⓿🅞ن❤️ :
:کسی بھی عمر میں، جو شخص دل کو اچھا لگے، وہ خاص ہوتا ہے۔ بعض لوگ زندگی میں ایسے آتے ہیں کہ ان کی اہمیت بدلتی نہیں، چاہے وقت کتنا بھی گزر جائے۔ ان کی مسکراہٹ پورا دن خوبصورت بنا دیتی ہے اور یادیں تنہائی میں بھی ساتھ رہتی ہیں۔ محبت صرف شکل کا نام نہیں، بلکہ احساس ہے جو کسی کو خاص بنا دیتا ہے
2026-08-15 16:55:23
17
taha_janiii804
➳ᴹᴿ᭄𝕋𝕒ℍ𝕒 𝕁𝕒𝕟𝕚𝕚꧂ :
caption Plzz
2026-08-15 18:50:34
17
syeda.meerub7
Syeda Meerub :
:چپ رہیں؟ آہ بھریں ؟ چیخ اٹھیں ؟ یا مر جائيں ؟ کیا کریں بے خبرو ؟؟ تم کو خبر ہونے تک.....؟؟؟🥀
2026-08-17 18:30:03
7
m0ni358
Moحsin🖤 :
اپنے قیمتی دل کو عارضی لوگوں سے دور رکھیں
2026-08-16 04:51:36
16
poetryhub321
Poetry Ki Dunyaa💫 :
*مشہور تو بہت ہے میرے الفاظ کی تاثیر❤️‍🩹🥲* *مگر وہ ایک شخص مجھ سے منایا نہیں جاتا 💔😭*
2026-08-15 14:10:15
18
umar.mehar6254
Umar Mehar :
right 👍🏻
2026-08-17 18:23:11
6
professoraasharraza
Professor Aashar Raza☑️ :
my most favorite song 🎵🎶💙💙💙
2026-08-16 00:53:14
9
fatiman032
Malik :
چہرے، مزاج، رویے اور زندگی حادثوں کے بعد ہی بدلتے ہیں🥺
2026-08-15 16:41:18
19
xhuxman
♡︎𝑈z𝑖🔥 :
ہاۓ ےےے! وہ جس سے امید تھی مجھے نکھارے گا اس شخص نے میری رگ رگ میں اذیت بھر دی..😔💔
2026-08-15 16:49:39
19
nasirzargar30
💫Nasir.❤.zargar💫 :
koi friendship kar lo yaar ❤️
2026-08-16 03:35:16
10
its_durrani302
its_durrani302 :
اتنی جلدی دعائیں بھی اثر نہیں کرتی جتنی جلدی من پسند انسان کا لہجہ ،رویہ ،اور اسکی توجہ اثر کرتی ہے 🌸❤️
2026-08-20 09:25:00
6
shayankhan80410
🥹..شانی..❤️‍🩹 :
ہماری زندگی میں بعض چیزیں ہمیں فقط سبق سکھانے آتی ہے اور سبق سکھانے کے بعد چلی جاتی ہیں. چاہے وہ ہماری زندگی میں آنے والے انسان ہی کیو نہ ہوں🥺
2026-08-16 06:44:11
9
qalb_2526
♡ :
کچھ لوگ زندگی میں ٹھہرنے نہیں ہمیں خود سے ملانے آتے ہیں۔ 🥀
2026-08-15 12:09:43
20
zubairzubikhan0
zubi :
right 👍
2026-08-15 16:54:33
13
moon456091
moon :
right
2026-08-15 16:56:32
10
nadeembhati138
ندیم آصف 138 :
absolutely right,,,
2026-08-17 18:35:56
5
devilno211
S@îTH MUZMmĄiL 00 :
@:تمہارے اخری کچھ دنوں کا سلوک میرے ایک گہرے یقین پر سوال کھڑا کر گیا
2026-08-15 18:31:06
9
abdullahkhanalmani
Abdullahalmani :
caption please
2026-08-15 21:10:02
11
umairansari295
Umair Ansari :
*زندگی نے یہ سکھایا ہے کہ ....🥺* *ہماری خامیوں سے زیادہ ہماری خوبیوں کی* *وجہ سے ہمیں ناپسند کیا جاتا ہے...!!💯🥹*
2026-08-16 03:13:13
10
salmanbrahui
𝙎alman 🚩 :
دل مبتلائے لذتِ آزار ہی رہا مرنا فراقِ یار میں دشوار ہی رہا
2026-08-17 01:24:16
6
syedzadiii912
SyedZadi :
MuR$HiD💫:ایک فرد بھی تیرے جیسا کائنات میں نہیں ۔۔۔! اے حسین شخص کہاں سے لاؤں نعم البدل تیرا ❤️‍🩹
2026-08-16 14:15:41
6
vickycaan
C A A N 🚬 :
اگر لوگوں پر گزرنے والے حالات ان کے دلوں کے بجائے ان کی پیشانیوں پر لکھے ہوتے، تو شاید آپ ان سے حسد کرنے کے بجائے ان پر رحم کرتے۔۔۔
2026-08-19 13:44:36
7
To see more videos from user @ethan.x7, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About