@tw.tv.followkudes: Стример развивается #dota2 #рекомендации #реки #дота2 #fyp

Ильнур
Ильнур
Open In TikTok:
Region: LV
Saturday 15 August 2026 12:24:55 GMT
1026
5
0
2

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @tw.tv.followkudes, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

💐 حسرت ہے اُن کو قریب سے دیکھنے کی، مگر عجب تماشا ہے کہ جب وہ قریب ہوں تو آنکھیں اُٹھائی نہیں جاتیں۔ شاید اسے ہی حیا کہتے ہیں، یا شاید وہ رعبِ حسن جو ہمیں کلام کرنے کی اجازت نہیں دیتا۔ 🥀 کچھ لوگ زندگی میں اتنے خاص ہوتے ہیں کہ اُن کا محض پاس ہونا ہی کافی ہوتا ہے، دیدار کی پیاس تو عمر بھر بجھتی نہیں، بس ایک سکون سا ہے جو اُن کی موجودگی سے جڑا ہے۔ دل چاہتا ہے کہ وقت یہیں تھم جائے، نہ وہ کہیں جائیں اور نہ ہی یہ خاموشی ٹوٹے عجیب کشمکش ہے یہ محبت بھی... دور ہوں تو ہزاروں باتیں سوچ رکھی ہوتی ہیں، اور جب وہ سامنے آئیں تو سب یادیں دھندلا جاتی ہیں۔ بس ایک نظر جھکی ہوئی اور ایک دھڑکتا ہوا دل، یہی کل کائنات لگتی ہے۔ ✨ آنکھیں اُٹھا کر اُنہیں دیکھنا تو دور کی بات، اُن کی آہٹ سے ہی سانسیں تھمنے لگتی ہیں۔ یہ حسرت بھی عجیب ہے اور یہ ہمت بھی نرالی۔
💐 حسرت ہے اُن کو قریب سے دیکھنے کی، مگر عجب تماشا ہے کہ جب وہ قریب ہوں تو آنکھیں اُٹھائی نہیں جاتیں۔ شاید اسے ہی حیا کہتے ہیں، یا شاید وہ رعبِ حسن جو ہمیں کلام کرنے کی اجازت نہیں دیتا۔ 🥀 کچھ لوگ زندگی میں اتنے خاص ہوتے ہیں کہ اُن کا محض پاس ہونا ہی کافی ہوتا ہے، دیدار کی پیاس تو عمر بھر بجھتی نہیں، بس ایک سکون سا ہے جو اُن کی موجودگی سے جڑا ہے۔ دل چاہتا ہے کہ وقت یہیں تھم جائے، نہ وہ کہیں جائیں اور نہ ہی یہ خاموشی ٹوٹے عجیب کشمکش ہے یہ محبت بھی... دور ہوں تو ہزاروں باتیں سوچ رکھی ہوتی ہیں، اور جب وہ سامنے آئیں تو سب یادیں دھندلا جاتی ہیں۔ بس ایک نظر جھکی ہوئی اور ایک دھڑکتا ہوا دل، یہی کل کائنات لگتی ہے۔ ✨ آنکھیں اُٹھا کر اُنہیں دیکھنا تو دور کی بات، اُن کی آہٹ سے ہی سانسیں تھمنے لگتی ہیں۔ یہ حسرت بھی عجیب ہے اور یہ ہمت بھی نرالی۔ "وہ سامنے ہوں تو پلکیں جھکانا ہی بہتر ہے" کیونکہ کچھ دیدار اتنے مقدس ہوتے اُنہیں قریب سے دیکھنے کی تمنا اپنی جگہ، مگر اُن کے سامنے اپنی نظروں کو قابو میں رکھنا محبت کا اعلیٰ مقام ہے۔ جسے دل سے چاہا جائے، اُس کے سامنے زبان نہیں، صرف خاموشی بولتی ہے۔ 🖤 #creatorsearchinsights #createsightinsight #mahiwrites #lovestory #youtube

About