@kahopakistan: Badami Bagh: Scene of Police Officers’ Deaths | Inside the Suspects’ Home & Neighborhood بادامی باغ جہاں پولیس اہلکاروں کو شہید کیا گیا ملزمان کا گھر،جائے وقوعہ اور محلے کے مناظر A ground report from Badami Bagh, Lahore, where police officers reportedly lost their lives during an incident involving alleged suspects. This report takes viewers to the reported location, the suspects’ house, and the surrounding neighborhood to show the situation on the ground. Watch the full report for the latest details and eyewitness perspectives. Disclaimer: This video is for news and informational purposes only. Allegations and preliminary reports are presented as reported and should not be considered a final determination of guilt. #BadamiBagh #Lahore #LahorePolice #PunjabPolice #PakistanNews #LahoreNews #CrimeNews #GroundReport #BadamiBaghNews #BreakingNews #PakistanNews #PoliceNews

kahopakistan
kahopakistan
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 15 August 2026 13:30:00 GMT
54520
1009
18
28

Music

Download

Comments

sakandergujjar0
sikandar ali gujjar 🇦🇪 🇦🇪 :
bnda pochy police waly kya leny gy wha
2026-08-15 18:23:46
1
mr.mujahidmughal6
mr.mujahidmughal6 :
Halak kia gia
2026-08-16 04:50:51
3
imaliknaveedawan
Malak Naveed Awan :
Shame for all of you
2026-08-17 06:21:48
1
qasimmalik3099
Qasim Malik :
mara mamo k bhta hai asad Shahid hua Hai
2026-08-18 09:06:24
0
user0866222656
Akbar Ali :
2026-08-17 19:10:40
0
dolphin..1234
DOlphin.. 1234 :
چلیں یہ تو سمجھ آتا ہے کہ سیاسی کارکن کی مجبوری ہے کہ وہ اپنی سیاسی پارٹی کا علم بلند رکھنے کیلئے مخالف سیاسی پارٹی کی حکومت پر دشنام طرازی کرے، یہ بھی سمجھ آتا ہے کہ سوشل میڈیا انفلوئنسرز بھی ہر معاملے میں اس لئے کود پڑتے ہیں کہ انہیں ویوز کی بھوک اور فکر ہوتی ہے۔ یہی کام کل بھی ہوا جب تین پولیس ملازمین کو لاہور میں شہید کر دیا گیا۔ میری فہرستِ دوستاں میں شامل سیاسی و سوشل میڈیائی انفلوئنسر نے آؤ دیکھا نہ تاؤ اور جھٹ سے سی سی ڈی پر سارا ملبہ ڈال دیا، حالانکہ حقیقت کچھ اور تھی۔ سب انسپکٹر عدیل شہید نے یہ مقدمہ 2024 میں درج کروایا تھا جس میں خوارج کی جانب سے پولیس ملازمین کی شہادت اور پولیس مقابلے کا ذکر واضح طور پر موجود ہے۔ اس میں یہ بھی لکھا گیا ہے کہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والے خارجی کا بھائی عدیل شہید کو دھمکیاں بھی دے رہا ہے۔ اب اس معاملے کو لے کر کل سے کچھ سیاسی کارکن اور سوشل میڈیائی "دانش وڑ" سی سی ڈی پر تبریٰ کر رہے ہیں۔ حالانکہ سی سی ڈی کا اس معاملے سے کسی قسم کا بھی تعلق نہیں ہے۔ یہ معاملہ تو خالصتاً دہشت گردی سے منسلک ہے اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ پنجاب کا تھا۔ خیر! ان کے رونے دھونے کی بھی سمجھ آتی ہے۔ سیاسی کارکن کو مخالف پارٹی کے کسی بھی ایسے کام سے چڑ ہوتی ہے جس سے عوام کو سکون ملے یا پھر عوام کے اعتماد میں اضافہ ہو۔ اسی طرح سوشل میڈیائی مجاہدین کیلئے بھی مشکل ہو جاتی ہے کہ وہ اپنا جذباتی کانٹنٹ نہیں بیچ پاتے اور ان کی گاہکی میں کمی آتی ہے۔ تاہم شعور کا تقاضا یہ بھی ہے کہ بھلے آپ کے اختلافات ہوں، رائے عامہ ہموار کرنے سے قبل کم از کم بنیادی معلومات تو حاصل کر لی جائیں۔ اگرچہ پاکستان کے سوشل میڈیائی دانشوروں میں یہ کام مفقود ہے، تاہم کچھ لوگ ابھی بھی یہ کام کرتے ہیں۔ اگر ایسے لوگوں کو آئینہ دکھایا جائے تو بجائے غلطی تسلیم کرنے کے، حیلوں بہانوں سے بات بدلنے اور اپنی بات منوانے کی کوشش کرتے ہیں تاکہ ان کی دانشوری کا بھرم رہ سکے اور وہ اپنی عقل و شعور کا علم بلند رکھ سکیں۔ اللہ تعالیٰ ایسے دانشوروں کی دانشوری سے عام آدمی کو محفوظ رکھے۔ آمین
2026-08-16 09:12:26
0
meharyousaf47
Mehar Yousaf :
me to shahib ni boloo ga
2026-08-16 05:03:05
1
khani34846
~숨발 ❤️‍🔥 :
un ki beti b pakri Gai hai madrasa se right 😔
2026-08-21 21:32:22
0
mbilalsonu8
bali :
👍
2026-08-15 18:38:48
1
udaaslog185
Amin Arain :
🥵🥵🥵
2026-08-16 09:02:57
0
talhachaudhry069
Talha Chaudhry :
:اللّٰہ تعالیٰ ریحان بٹ اوراس کے والد کی شہادت قبول فرمائے آمین 🤲
2026-08-16 15:21:35
0
To see more videos from user @kahopakistan, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About