ہم سب مرد بھی کونسا ایک عورت پہ اٹکے رہتے ہیں۔۔بات سچی ھے پر کڑوی بھی ھے
2026-08-29 19:58:36
24
Seerat Fatima :
TikTok py sb he farishta bn kr ajaty hain khud kitny Pani mn hain ye kisi ko nhi btaty ,
2026-10-07 07:28:06
2
yasirarafat5778 :
قسم سے آپ حقیقت بیان کر رہے ہو اس میں کوئی دوسرا شک نہیں
2026-08-27 13:02:45
23
ariha :
mardo kay bary main ap ka kia kyal hi
2026-09-26 10:07:27
5
user477295604 :
اہل علم بتائیں کہ مکافات عمل سچ ہے یا کسی کی زندگی برباد کر کے انسان آگے سکون کی زندگی بسر کر سکتا ہے یا اسے ایک دن جو کیا وہ بھگتے گی
2026-08-28 17:59:58
6
Shaikh Sab :
ایک عزت دار ایمان دار عورت اللّٰہ پاک کی بہت بڑی نعمت ہے اللّٰہ پاک سب کو نصیب فرمائے آمین
2026-08-29 02:22:10
11
MUjRiM :
bilkul aisa hi kiya USS ny
2026-10-02 17:23:08
1
Naqvi1214 :
Good Massage bro [Red heart]
2026-09-27 10:42:57
5
ویران بستی 🔥😢 :
شاللہ مولا حـــــــــــــــــسیــــــــــــــن 😭😭😭 بلنــــــــــــــــــــــــــد کرے آپ کـــــــــــــــے 😭😭😭😭
2026-10-07 10:11:25
1
Safaid Posh :
قران پاک کی قسم۔یہی ہوا میرے ساتھ سچ کہتے ہو تم وقہی
2026-09-21 16:34:35
7
Waheed Hashmi 🌹👈 :
shazada bro yr kml ki batain krty ho Ap
2026-09-27 17:20:14
4
baba.jaan14 :
love u Meri Jan behtreen vidoe
2026-09-22 06:52:07
1
jabal noor :
قسم خدا کی بہت گہری باتیں کی ہے بھائی بھائی نے بہت کڑوا سچ بولا ہے بھائی نے
2026-08-29 09:38:26
5
Gull :
ye larka bilqul such keh rha Hy
2026-08-30 10:19:45
5
Queen 👸 169 :
❤️
2026-08-17 08:23:08
6
MD 🦅(🇵🇰) :
Right ✌️
2026-09-13 09:59:44
1
🚩⚓| شــــاہ ز مــــان | ..@ :
..محبت میں زبردستی اچھی نہیں ہوتی، محبوب اگر جدائی مانگے تو اسے روکنا محبت نہیں، اپنی خواہش مسلط کرنا ہے۔ سچی محبت کبھی کسی کو اپنے ساتھ رہنے پر مجبور نہیں کرتی، وہ محبوب کی خوشی کو اپنی چاہت سے بھی زیادہ اہم سمجھتی ہے۔ اگر وہ تمہارے ساتھ نہیں رہنا چاہتا تو اسے جانے دو کیونکہ محبت کا حسن پانے میں نہیں کبھی کبھی خاموشی سے چھوڑ دینے میں بھی ہوتا ہے۔ کچھ رشتی قسمت میں ساتھ چلنے کے لیے نہیں، صرف یہ سکھانے کے لیے آتے ہیں کہ کسی کو چاہنا اور کسی کو قید کرنا دو الگ باتیں ہیں۔ دل تو کرے گا کہ اسے روک لو، مناؤ، واپس لے آؤ، مگر اگر اس کا دل تم سے دور جا چکا ہے تو تمہارا اصرار اس کے دل میں محبت واپس نہیں لا سکتا۔ اس لیے اگر محبوب جدائی مانگے تو اسے دے دو، دعا کے ساتھ رخصت کرو اور اپنے دل کو سمجھاؤ کہ جسے آزادی میں سکون ملے اسے محبت کے نام پر روکنا محبت نہیں۔ کبھی کبھی سب سے سچی محبت یہی ہوتی ہے کہ ہم کسی کو اپنے بغیر خوش رہنے کا حق دے دیں۔
چاہتا تو اسے روک سکتا تھا، اسے اپنے پاس رکھنے کی ہر کوشش کر سکتا تھا، مگر وہ میرے سامنے کسی اور کے لیے تڑپ رہی تھی۔ اس کی آنکھوں میں میرے لیے نہیں، کسی اور کے لیے انتظار تھا۔ میں کیسے اسے اپنی محبت کے نام پر روک لیتا؟ دل پر پتھر رکھ کر میں نے اپنی چاہت قربان کر دی اور اسے ہمیشہ کے لیے جانے دیا۔ شاید محبت کا سب سے دردناک روپ یہی ہے کہ جسے دل سے چاہو، اسے کسی اور کی خوشی کے لیے خود سے دور کر دو
2026-09-28 19:55:32
4
Zee :
yar qasam sy aj tk jitna post read krta tha wo sb Allah ki qasam mery sath ho chuka hy. apki hr bat tek nikli hy..
2026-10-07 04:47:09
2
Rashid Raza :
Dil ki bat ki hai hero
2026-09-27 21:23:39
2
sigma 9022 :
💯 right hai bro .
2026-09-27 11:07:05
2
fahim tanha :
bilkul such kahan apny😂😂
2026-10-01 10:25:32
1
To see more videos from user @hoorain.writes.11, please go to the Tikwm
homepage.