@pml.n.official1: اللہ کے فضل سے آزاد کشمیر کے عوام نے پہلے دو مرحلوں میں ہی مسلم لیگ ن کو اکثریت دے کر اپنے اعتماد کا اظہار کیا۔ ہم سیٹ یا میدان ہار سکتے ہیں مگر حوصلہ اور میدان نہیں چھوڑیں گے۔ اب ہماری ذمہ داری ہے کہ عوام کے اعتماد پر پورا اتریں۔ آزاد کشمیر میں پیدا ہونے والی بے چینی کی ایک وجہ سابق حکومتوں کا عوامی توقعات پوری نہ کرنا ہے۔ پنجاب میں شہباز شریف کی رکھی ترقیاتی بنیادوں کو مریم نواز نے آگے بڑھایا، جس کے مثبت نتائج آج نمایاں ہیں۔
محنت، لگن اور کامیابی کی مثال — مریم نواز شریف ❤️مریم نواز شریف نے اپنی محنت، مستقل مزاجی اور بھرپور لگن سے سیاست میں ایک نمایاں مقام بنایا۔ پنجاب کی پہلی خاتون وزیرِاعلیٰ بننا ان کے عزم اور جدوجہد کی ایک بڑی مثال ہے۔
عوامی خدمت، ترقیاتی منصوبوں اور پنجاب کو بہتر بنانے کے جذبے کے ساتھ آگے بڑھنے والی مریم نواز شریف نے یہ ثابت کیا کہ اگر ارادہ مضبوط ہو، محنت مسلسل ہو اور مقصد عوام کی خدمت ہو تو کامیابی ضرور ملتی ہے۔
مریم نواز — عزم بھی، محنت بھی، خدمت بھی۔
پنجاب کی بیٹی، پنجاب کی پہلی خاتون وزیرِاعلیٰ۔ 💚🇵🇰
2026-08-16 03:30:40
1
@Elegant Rebel :
I love Imran Khan 🥰
2026-08-15 14:52:47
0
Mr Asif Bajran :
شیر حویلی محسن عزیز کو انصاف دلوائیں۔ پارٹی کی خاطر غریب عوام کی قربانی رائیگاں نہیں جانی چاہئے۔
2026-08-15 13:50:01
1
Mohammed Nawaz :
السلام علیکم جی میرا نام محمد نواز ہے مائیں ضلع چنیوٹ تحصیل بوانا کے قریب ایک گاؤں اے چک نمبر 154 لدیانہ کا رہنے والا ہوں ہم جوائن فیملی ہیں ہمارے پاس اپنا گھر نہیں ہے اور ہمیں گھر بنانے کے لیے لان چاہیے ہمارے پاس 10 مرلے کا پلاٹ ہے لیکن وہ ہمارے نام پر نہیں ہے کیونکہ وہ ہمیں بے نظیر بھٹو کی حکومت میں ملا تھا بری کوشش کے بعد وہ ہمارے نام نہیں ہو سکا لیکن وہاں ہم رہائش پذیر ہیں ہمارا ادھر ایک کمرہ ہے اگے گھر مکمل بنانے کے لیے ہمیں لاون چاہیے ہمیں تقریبا چار ماہ ہو گئے ہیں لان لینے کی کوشش میں ہیں لیکن کوئی رسپانس نہیں ملا کوئی جواب نہیں ملا اور ہماری اخری امید مریم نواز ہے اور ہماری مریم نواز شریف کو اپیل ہے گزارش کرتے ہیں کہ ہماری پریشانی کا کوئی نہ کوئی حل کیا جائے مہربانی ہو گئی اور باقی اپ لوگوں نے کہا ہے کہ 24 گھنٹوں میں جو بھی پریشانی ہوگی اس کا حل کیا جائے گا مہربانی کریں اور ہماری پریشانی کا حل کریں
2026-08-15 15:10:38
0
Zahidali Baloch jakhrani :
🥰🥰🥰
2026-08-17 09:18:11
0
Ch Asif Raza Gujjar :
👍👍👍
2026-08-15 21:13:12
0
munchi dall :
❤️
2026-08-16 05:21:22
0
Muhammad Rashid :
💚💚💚
2026-08-17 00:26:49
0
waqas :
❤️❤️❤️
2026-08-15 21:40:07
0
NASIR KHAN💪✌️🤟 :
♥️♥️♥️
2026-08-16 10:14:49
0
user5241095465824 :
😁😁😁
2026-08-15 20:09:11
0
عاقب عباسی (فخرے صادق آباد)☠️ :
❤️❤️❤️
2026-08-15 19:32:09
0
Khalid hussain :
🥰🥰🥰
2026-08-15 17:20:10
0
Faiz wattoo :
♥️♥️♥️
2026-08-15 17:01:16
0
Malik_Arslan_04 :
😎😎😎
2026-08-15 13:45:54
0
To see more videos from user @pml.n.official1, please go to the Tikwm
homepage.