@ishqemustafah: فلک کے نظارو زمیں کی بہارو خوشی سب مناؤ حضورﷺ آ گئے ہیں❤️❤️🌹🌹 اٹھو غم کے مارو چلو بے سہارو خبر یہ سناؤ حضورﷺ آ گئے ہیں❤️❤️🌹🌹 سارے پڑھو درود📿 حضورﷺ آ گئے ہیں حضورﷺ آگئے ہیں❤️🌹 اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا رَسُوْلَ اللّٰہ❤️🌹🌹 #عشق_مصطفی_ﷺ_درود_پاک_پڑھ_لیجئیے #mymuslimsoul #RabiulAwwal