@its_bunty7: Caption.. "___ ہم اپنے پسندیدہ انسان کے معاملے میں بڑے نازک ہوتے ہیں ، بڑی سے بڑی بیماری ہمیں اتنا کمزور نہیں کرتی جتنا اس مخصوص شخص کی کمی ہمیں ناتواں کر دیتی ہے کہ اگر دیوار سہارا نہ دے تو ہم لڑکھڑا کر گر ہی پڑیں ___، زبان الفاظ کا ساتھ نہ دے دماغ کچھ سوچ ہی نہ پائے آنکھوں میں نمی رہے اور دل گھبراتا ہی رہے ___، سنو اے میرے من پسند شخص مجھے اپنی کمی سے مت آزماؤ عمر ویسے ہی بہت مختصر ہے مجھے تمھاری ضرورت ہے اور بے تحاشا ہے۔!" #urdupoetry #poetrylovers #aestheticpoetry #poetrycaption #pakistanitiktokviralvideo
جب انسان اپنے پسندیدہ شخص سے گفتگو کرنے کےلئے ترس جاتا ہے تو تب اسے محسوس ہوتا ہے اس فقیر کا دکھ جو سارا دن مانگتا ہے اور آخر شام کو خالی ہاتھ واپس لوٹتا ہے 🫠
2026-08-15 13:45:41
1
SEMRAN🚩 :
hayeeee dil pa lage 🥺
2026-08-15 14:07:22
0
Ishtiaq Hussaine :
تجھے حاصل کرلیتے تو قصہ ختم ہو جاتا
تجھے کھویا ہے تو کہانی یقیناً لمبی چلے گئی🥺
2026-08-16 00:33:37
0
𝐌𝐀𝐃𝐈𝐍𝐀♡🇦🇫 :
uff Allah❤️🔥
2026-08-15 14:10:02
0
dream☹️🌧🌑🎋killer🥺🦋🐧 :
😞😞😞
2026-08-17 02:25:33
0
♥╣[ HaZeeNa❤️ ]╠♥ :
🥺🥺
2026-08-16 17:12:12
0
Zakir Hussain :
🥰🥰🥰🥰
2026-08-16 11:45:25
0
sahar mughal :
💕💕💕
2026-08-15 19:41:56
0
🍁🍃شکیل احمد🍃🍁 :
🥲💔
2026-08-15 14:11:30
0
Heer 💔 :
💔
2026-08-18 11:39:30
0
To see more videos from user @its_bunty7, please go to the Tikwm
homepage.