@madina_education_academy: اکثر ہم وقتی چیزوں جیسے دوستوں، فضول تعلق ،شہرت یا اپنی ضد کے پیچھے اتنا بھاگتے ہیں کہ والدین اور خیرخواہ کی نصیحت اور محبت کو نظر انداز کر دیتے ہیں۔ لیکن جب وہ وقتی چیزیں ختم ہو جاتی ہے اور دائمی چیزیں اور والدین ساتھ نہیں رہتے، تب انسان کو احساس ہوتا ہے کہ سب سے قیمتی چیز کھو چکی ہے۔ اور پھر صرف پچھتاوا رہ جاتا ہے۔ خلاصہ یہ کی دایمی چیزوں اور والدین کی قدر ابھی کر لو۔ جو رشتے ہمیشہ کے ہیں انہیں عارضی چیزوں کی خاطر مت گنواؤ، ورنہ آخر میں صرف افسوس ہی ہاتھ آئے گا۔ ____________________________________#qoutestory #neverforget #arabictourdu #foryou #foryoupage❤️❤️