@pakistankhabardigital: لیٹ کر موبائل کا استعمال گردن کیلئے نقصان دہ؟ گردن کے درد سے نجات کیسے ممکن ہے؟ کیا لیٹ کر موبائل فون استعمال کرنے سے گردن پر اضافی دباؤ پڑ سکتا ہے؟ گردن کے درد سے نجات کیسے حاصل کی جائے اور موبائل استعمال کرتے وقت درست پوسچر کیا ہونا چاہیے؟ پاکستان خبر ڈیجیٹل کے اس خصوصی ہیلتھ پوڈکاسٹ میں حافظ عثمان شفیق نے ڈاکٹر شہزاد افضل، کنسلٹنٹ فزیوتھراپسٹ اور کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی (KEMU) کے گریجویٹ، سے گردن کے درد، موبائل فون کے استعمال، پوسچر اور فزیوتھراپی سے متعلق گفتگو کی۔ #NeckPain #NeckPainRelief #DrShehzadAfzal #Physiotherapy #TextNeck #PostureCorrection #HealthPodcast #KEMU #PakistanKhabarDigital #HealthAwareness