Allah pak mujh sameet Jin Jin ki maa is Dunia Sy chali gei ha unki maghfirat farmay ameen
2026-08-16 13:00:45
7
Bint-e-Fatima :
یہ دنیا تو فراق کی جگہ ہے، یہاں اپنے بچھڑ جاتے ہیں، آنکھیں رو رو کر تھک جاتی ہیں، مگر دل کو یہ امید زندہ رکھتی ہے کہ یہ جدائی آخری نہیں۔ ایک دن وہ لمحہ بھی آئے گا جب نہ موت ہوگی، نہ بچھڑنے کا خوف، نہ آنکھوں میں آنسو—بس اپنے پیاروں سے ملاقات ہوگی۔
اللہ ہمیں اپنی رحمت سے اپنی ماؤں سے جنت میں دوبارہ ملائے۔ آمین۔ 🤲🏻😭
2026-08-17 06:57:12
3
Waseem Ali :
🥀🥀:یار فخر کیا کرو جن کی مائیں زندہ ہے اللہ پاک سب کی ماؤں کو سلامت رکھے ،،،،اور میری ماں کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین اٰمین آمین
2026-08-16 17:18:05
6
Chand Mehar :
Ameen . ameen Allah is Mubarak mahiny k sadqy mery Maa Baap ko jannat me jaga ata karna ameen .
2026-08-20 15:59:27
0
گدائے مدینہ786 :
اللہم آمین ثم آمین یارب العالمین یاالرحم الراحمین انشاء اللہ عزوجل
2026-08-19 00:28:23
1
muhammad yasin :
آ مین یا رب العالمین 🤲👏🤲🤲
2026-08-25 07:52:57
1
user3468131767436 :
آمین ثم آمین 😭😭اللہ پاک سب کی ماوں کوتوال دنیا میں نہیں ہے سب کوانٹم فردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے