@jamalmujtaba1: بے خُود کِیے دیتے ہیں اَندازِ حِجَابَانَہ آ دِل میں تُجھے رکھ لُوں اے جلوہ جَانَانَہ کِیوں آنکھ مِلائی تِھی کیوں آگ لگائی تِھی اب رُخ کو چُھپا بیٹھے کر کے مُجھے دِیوانہ اِتنا تو کرم کرنا اے چِشمِ کریمانہ جب جان لبوں پر ہو تُم سامنے آ جانا اب موت کی سختِی تو برداشت نہیں ہوتِی تُم سامنے آ بیٹھو دم نِکلے گا آسانہ دُنیا میں مُجھے اپنا جو تُم نے بنایا ہے محشر میں بِھِی کہہ دینا یہ ہے مرا دیوانہ جاناں تُجھے مِلنے کی تدبِیر یہ سوچِی ہے ہم دِل میں بنا لیں گے چھوٹا سا صنم خانہ میں ہوش حواس اپنے اِس بات پہ کھو بیٹھا تُو نے جو کہا ہنس کے یہ ہے میرا دیوانہ پینے کو تو پِی لُوں گا پر عَرض ذرّا سی ہے اجمیر کا ساقِی ہو بغداد کا میخانہ کیا لُطف ہو محشر میں شِکوے میں کیے جاوں وہ ہنس کے یہ فرمائیں دیوانہ ہے دیوانہ جِی چاہتا ہے تحفے میں بھِیجُوں اُنہیں آنکھیں درشن کا تو درشن ہو نذرانے کا نذرانَہ بیدمؔ میری قِسمت میں سجدے ہیں اُسِی دّر کے چُھوٹا ہے نہ چُھوٹے گا سنگِ درِّ جَانَانَہ #urdupoetry #poetrylovers #poetrystatus #unfreezemyacount#fyp
میں ہوش حواس اپنے اِس بات پہ کھو بیٹھا
تُو نے جو کہا ہنس کے یہ ہے میرا دیوانہ
2026-08-15 15:21:25
9
(。♡‿♡。)N My J@Ñ❤️🩹 :
caption plz ♥️♥️
2026-08-17 11:15:39
1
Ch Haider Guجar :
سانو عادی کرکے مکھڑے دا،
ہن پردہ دار ہوگئے او 🙃✨
2026-08-17 21:58:10
3
Hafeez ur rehman Man :
bhot hi umda
2026-08-19 03:09:43
1
Zaviar Ali :
مِٹ کر بھی رہے باقی، جو تُجھ پہ مِٹے ساقی
جب مٹتے ہیں تو بنتے ہیں خاکِ درِ جانانہ
بیدم
2026-08-18 07:52:27
2
asif_jutt_373 :
جی چاہتا ہے تحفے میں بھیجوں انہیں یہ آنکھیں
2026-08-17 17:49:44
1
Aenal Haq :
🥰🥰🥰
Zahid Meri Qismat me sajde Hain is dar k
chota h na chote ga sange dare janana
Maloom nahi BEDAM me kon hu or Kya hu
Apno me to apna hu begano me begana
2026-08-17 15:46:21
1
ɴᴏᴍɪ ᴋʜᴀɴ🖤ﮩﮩ٨ـ :
جی چاہتا ہے تحفے میں بھیجوں انہیں انکھیں۔
درشن کا تو درشن ہو نظرانے کا نظرانہ❤️
2026-08-17 07:45:08
1
Gulham Rasool :
La jawab La jawab SUBHAN ALLAH
2026-08-16 09:19:25
1
Tariq :
Kalam e naseer
2026-08-17 19:19:39
1
MR__Rana :
وہ جس کے صبح جلدی اٹھنے پر ناز ہے سب کو
وہ سوتا بھی ہے کہ نہیں کسی نے پوچھا ہی نہیں کبھی💔
2026-08-17 05:53:14
1
شاہ صنم ❤ :
سرکار بیدم شاہ ❤️❤️❤️❤️❤️
2026-08-16 17:54:42
2
Ali Arbaz siddiqui :
BEDAM shah warsi ❤️
2026-08-17 12:20:38
1
Rana Usman :
kamal🍂
2026-08-15 20:07:37
2
Zeeshan Naseem :
subhanallah ♥️
2026-08-16 17:40:30
1
⚜️محمد قاسم✍️ :
کمال
2026-08-16 05:43:20
1
Elia :
Kamal
2026-08-16 04:31:24
1
Tariq Bhatti :
subhanAllah 😳😳
2026-08-16 08:50:22
1
muhammad.amir78616 :
2026-08-18 17:47:24
1
cute boy :
کیا لطف ہو محشر میں شکوے میں کیے جاؤں ہنس کر وہ کہے مجھ سے دیوانہ ہے دیوانہ
2026-08-16 20:23:42
1
RaoAحmad :
khob 🫀
2026-08-16 18:05:41
1
Qasim ali 572 :
❤️❤️❤️
2026-08-16 08:30:49
1
Malik Nadeem :
❤️❤️❤️
2026-08-16 08:42:14
1
To see more videos from user @jamalmujtaba1, please go to the Tikwm
homepage.