@rooh_e_skoon_: کچھ باتیں صرف سجدے میں ہی کی جاتی ہیں کیونکہ وہاں سننے والا بھی اپنا ہے، اور سمجھنے والا بھی رب ہے 🤲 لفظ ختم ہو جائیں تو آنسو بولتے ہیں اور اللہ آنسوؤں کی زبان سب سے بہتر سمجھتا ہے 🖤 جو درد دنیا کو نہیں بتا سکتے وہی درد جائے نماز پر رکھ دیتے ہیں اور سکون لے کر اٹھ جاتے ہیں 🌙 #islamic_video #urduquotes #AllahHuAkbar #foryourpage #rooh_e_skoon_