:فیصلے آسمان والا کرتا ہے، انسان نہیں۔ کسی کی موت پر طنز کرنا یا خوش ہونا انسانیت نہیں ہے۔ وہ اپنے رب کے پاس چلا گیا اور اس کا معاملہ اللہ کے سپرد ہے، لیکن ہم میں سے کوئی نہیں جانتا کہ ہماری اپنی موت کس موڑ پر اور کس حال میں آئے گی۔ دوسروں کی آخرت طے کرنے سے بہتر ہے کہ انسان اپنے انجام کی فکر کرے۔
2026-08-15 22:23:58
9
افضل خان 🇦🇫 :
next Sara ktk inshallah 🥰
2026-08-16 05:22:15
20
تاج الدین زلمی :
اللہ اس بہن کو جنت میں اعلی مقام دے رہے ہیں
2026-08-16 02:15:45
17
Raheel Afridi :
@Raheel Afridi: اللہ تعالیٰ اس بچی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اس کی کامل مغفرت فرمائے، آمین۔ 🤲
زندگی میں ہم سب سے غلطیاں ہوتی ہیں، مگر معاف کرنے والا صرف اللہ تعالیٰ ہے۔ اس لیے کسی کے انتقال کے بعد اس پر تنقید کرنے یا کمنٹس میں غلط اور سخت الفاظ لکھنے سے پہلے ایک لمحہ اپنے بارے میں ضرور سوچیں کہ ایک دن ہمیں بھی اسی دنیا سے جانا ہے۔ آج ہم کسی کے بارے میں جو الفاظ لکھ رہے ہیں، کل ممکن ہے وہی الفاظ ہمارے بارے میں بھی کہے جائیں۔
میری سب سے گزارش ہے کہ مرحومہ کے لیے برے الفاظ استعمال کرنے کے بجائے اس کے لیے دعا کریں۔ کیا معلوم، وہ اللہ تعالیٰ کے نزدیک ہم سے زیادہ محبوب اور قریب ہو۔ اللہ تعالیٰ اس کی مغفرت فرمائے، اس کے درجات بلند فرمائے اور ہم سب کی بھی بخشش فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ �
2026-08-16 01:03:36
3
꧁𓊈༄Sheraz__khaN𓊉꧂ :
الله مو په غم کی برکـــت واچوه
2026-08-16 07:53:18
7
AYAN KHAN NJ :
@✮⃝ 𝕾𝓎𝑒𝑑💔⃟𝕷::فیصلے آسمان والا کرتا ہے، انسان نہیں۔ کسی کی موت پر طنز کرنا یا خوش ہونا انسانیت نہیں ہے۔ وہ اپنے رب کے پاس چلا گیا اور اس کا معاملہ اللہ کے سپرد ہے، لیکن ہم میں سے کوئی نہیں جانتا کہ ہماری اپنی موت کس موڑ پر اور کس حال میں آئے گی۔ دوسروں کی آخرت طے کرنے سے بہتر ہے کہ انسان اپنے انجام کی فکر کرے۔