@azad_khyal2: اگر میں تمہیں نہ پا سکا تو تمہاری آنکھیں چہرہ خوشبو اور اپنی ساری لگن اپنے بیٹے کے نام وصیت کر جاؤں گا، اگر وہ بھی نہ ڈھونڈ سکا تو یہی خواب اپنے بیٹے کے سپرد کر دے، یوں میری سات نسلیں تمہاری تلاش میں سرگرداں رہیں گی۔۔۔۔۔ #onemillionaudition #huronbacha #pashopotry #pazzrapost #account