@aasianoreen: 🪷*والدین کے ساتھ حُسن سلوک* کی بہترین صورت ہے کہ اُن کے لیے خوب دعائیں کی جائیں۔ ⇚سفیان بن عیینہ بیان کرتے ہیں کہ ’’عامر بن عبداللہ بن زبیر رحمہ اللہ نے اپنے والد عبد اللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ کی شہادت کے بعد پورا ایک سال اس حال میں گزارا کہ وہ اللہ تعالی سے اپنے لیے کچھ مانگنے کے بجائے صرف اپنے والد کے لیے ہی دعائیں کیا کرتے تھے۔‘‘ (الاستيعاب لابن عبد البر : ٤/‏٣٢٥) *﴿رَبَّنَا ٱغۡفِرۡ لِی وَلِوَ ٰ⁠لِدَیَّ وَلِلۡمُؤۡمِنِینَ یَوۡمَ یَقُومُ ٱلۡحِسَابُ﴾.*

aasianoreen
aasianoreen
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 15 August 2026 15:32:14 GMT
146
13
0
3

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @aasianoreen, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About