kaya 3 saal ka bacha aissa kar sakta ha explain with logic or reference from quraan and the ravi of this rewayat who knew that this child will become prophet after 37 years and they must record everything but quraan said nabi had no knowledge of unseen or have miracles?
2026-08-18 12:33:11
4
Syedzadii😭😭 :
paise chaye mere ammi bmar h🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺
2026-08-18 12:07:38
8
Exel :
جنوری 2026 کا ایسا واقعہ جسے میں اپنی زندگی میں کبھی نہیں بھول سکتا -سخت سردی کی وہ رات تھی جب میں گھر پر اکیلا تھا اور تمام گھر والے کسی کام سے کہیں گئے ہوئے تھے تو ویسے مجھے درود پاک پڑھنے کی عادت تھی تو اس رات خاص طور پر میں اونچی آواز سے گھر میں درود پاک پڑھنے لگا اور یعنی آواز اتنی اونچی تھی کہ میرے کمرے میں گونجنے لگی اور اور درود پاک پڑھنے کا مجھے بہت سرور مل رہا تھا -پھر جب مجھ کو نیند آگئی تو میں سو گیا تو میں کیا دیکھتا ہوں کہ ہمارے گھر کے دروازے کے باہر ایک عجیب و غریب قسم کی سواری کھڑی ہے یعنی ایسی سواری میں نے اپنی زندگی میں کبھی نہیں دیکھی تھی - جب میں نے اس سواری کے سامنے جا کر سامنے والی طرف سے دیکھا تو اس پر مجھے دو شخصیات نظر آئیں سفید لباس میں سفید عمامہ شریف اور اور ان کے چہرے پر داڑھی مبارک بھی تھی-اس کے بعد میں اس سواری کے پچھلی والی سائیڈ پر جا کے دیکھا -تو وہاں صرف ایک شخصیت تشریف فرما تھی۔ سفید لباس میں ملبوس اور امامہ شریف باندھا ہوا تھا چہرے پر داڑھی مبارک تھی- چہرہ مبارک دیکھتے ہی پہچان گیا تھا یہ تو ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہیں صرف تقریبا پانچ سیکنڈ کی زیارت کے بعد فورا میری آنکھ کھل گئی -اس واقعے کو یاد کر کے اب بھی میری آنکھیں نم ہو جاتی ہیں کہ مجھ گنہگار پر اتنا کرم یقینا یہ اس رات درود پاک پڑھنے کی وجہ سے کرم ہوا -اللہ پاک ہم سب کو درود پاک پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین🤲 - اللہم صلی علی سیدنا محمد وعلی آلہ وصحبہ وسلم 🌹
2026-08-16 13:17:14
139
❤️S❤️S🥀S✨S❤️ :
Subhanall mashallha
2026-08-18 03:27:41
21
muhammadessashahi :
subhan allaha mashallaha subhan tere qudrat moula
2026-08-18 02:46:43
2
DigitalitHubx :
🥰 Allah subhan Allah🥰 Alhamdulillah🥰🥰🥰🥰 Allah Akbar🥰🥰🥰🥰 Allah Allah🥰🥰🥰🥰🥰🥰 I love Muhammad🥰 sallallahu alaihi wasallam🥰 MAA shaa Allah 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-08-16 02:12:08
61
Mughal😎Queen👑 :
I love Hazrat Muhammad Saw 💞
2026-08-18 05:46:04
1
Fatima :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
2026-08-16 10:16:10
56
Farkhanadaiqbal :
SubhanAllah SubhanAllah MashAllah Assalato Wasslam Alaika Ya Rasool Allah SAAW Sadqay John ya Rasool Allah SAAW Bashak
2026-08-16 03:46:12
29
Abdull Rehman :
ہمارے پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا واقعہ سن کر انکھیں محبت سے نم ہو گئی
2026-08-17 06:43:57
22
𝑺𝒂𝒏𝒂 :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
2026-08-16 09:07:27
34
Nasir Khan :
🥰 Allah subhanallah🥰 alhamdulillah🥰🥰🥰🥰 aisa Akbar🥰🥰🥰🥰 Allah Allah🥰🥰🥰🥰🥰🥰 I love Muhammad🥰 sallallahu alaihi wasallam🥰 mashallah🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-08-16 01:51:24
21
Naveed Ahmed🤎✌️ :
قربان یا رسول اللّه ﷺ ♥️
2026-08-17 13:55:45
2
Abdullah Khan 💟 ⚘ :
صلی اللہ پاک تعالٰی علیہ والہ وسلم ❤️
2026-08-18 06:59:56
12
❣️ اللّٰہ سے اللّٰہ تک ❣️ :
سبحان اللّٰہ تبارک الرحمٰن ❣️
2026-08-16 04:06:17
24
Abdullah khattak :
subhanallah mashallah
2026-08-17 19:15:29
10
Raja Kashif :
سبحان اللہ سبحان اللہ
2026-08-17 20:18:27
6
نواب زادى :
Subhanallah mashalla
2026-08-17 07:25:46
10
Ayesha :
Subhan Allah
2026-08-16 04:40:38
10
Imtiaz Rana :
💐سبحان اللّہ💐سبحان اللّہ💐سبحان اللّہ💐
2026-08-16 10:35:42
8
Amjad Mahmood :
subhanallah subhanallah
2026-08-16 02:22:57
5
Rana Naeem :
subhanallah ya nani
2026-08-16 08:36:53
12
mazhar ali :
سبحان اللّہ ماشاءاللّہ
الصلاۃ والسلام علیک یا سیدی یا رسول اللّٰہ و علی آلک واصحابک یا سیدی یا حبیب اللّہ
2026-08-16 03:37:59
11
Sara :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
2026-08-17 05:34:41
6
To see more videos from user @f.breen3, please go to the Tikwm
homepage.